قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق،انتظامی اور عدالتی ڈھانچے کے قانونی امور کو بھی مکمل کرنے ،اضافی فنڈز کی فراہمی آئندہ 10سال کے لیے یقینی بنانے کی ہدایت
کمیٹی کا ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا
ہفتہ 19 مئی 2018 23:44
(جاری ہے)
اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کے مالی اختیارات اور مؤثر انتظامی اتھارٹی کی ڈیوولوشن پر بھی اتفاق کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی داخلی و سرحدی سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ دہشتگردی کے واقعات پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطاب قاجلاس میں سکیورٹی فورسز پرحملوں کی مذمت اور کرنل سہیل عابد و دیگر اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں خطے اور مشرقی و مغربی سرحدی سیکیورٹی کی صورت حال، دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور آپریشن ردالفساد کے نتائج کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فلسطین کے معاملے پر ہونے والے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت سیمتعلق بھی کمیٹی کواعتمادمیں لیا۔اس کے علاوہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق اقدامات پر بھی شرکائ کو بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مالی ٹرانزیکشن کے فول پروف نظام کے بارے میں اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور اہم وفاقی وزرا نے شرکت کی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور کمیٹی کے ارکان نے وزیراعظم ہاؤس میں ہی روزہ افطار کیا، افطار کے وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تھا۔خیال رہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اس ہفتے میں بلایا جانے والا دوسرا اجلاس تھا، اس سے قبل 14 مئی کو پاک فوج کی تجویز پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق ایک متنازع بیان کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت 2 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے ممبئی حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان کو مکمل طور پر غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے تمام الزامات کو متفقہ طور پر مسترد کردیا تھا۔تاہم نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کو 'غلط' قرار دے کر مسترد کردیا تھا۔واضح رہے کہ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک پاکستانی انگریزی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کو اچھالا گیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'کیا یہ اجازت دینی چاہیے کہ غیر ریاستی عناصر ممبئی جا کر 150 افراد کو ہلاک کردیں، بتایا جائے ہم ممبئی حملہ کیس کا ٹرائل مکمل کیوں نہیں کرسکی'مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 19 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق،انتظامی اور عدالتی ڈھانچے کے قانونی امور کو بھی مکمل کرنے ،اضافی فنڈز کی فراہمی آئندہ 10سال کے لیے یقینی بنانے کی ہدایت
-
اسلامی کانفرنس تنظیم کی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت،
-
حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیراعظم کے متفقہ نام پر اتفاق ہوگیا ،ْذرائع
-
موبائل کارڈ کالنگ کارڈ پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ، ایف بی آر نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ، ٹیکس کے اطلاق کے باوجود پاکستان میں موبائل فون کا استعمال کئی ممالک سے سستا ..
-
پنجاب میں نگران وزیر اعلی کے لیئے کامران رسول کے نام پر اتفاق کا امکان
-
گلگت بلتستان 5 سال کے لیے ٹیکس کی چھوٹ پانے والا پہلا انتظامی یونٹ بن گیا
-
انتخابات میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا ، شہباز شریف
-
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی اداروں کا احترام کیا ہے اور ان کی مضبوطی کے لیے کام کیا ہے‘ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے ہمیشہ قومی اداروں کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز زبان کا استعمال کیا ہے
-
چکن کے بعد اب فروٹ کی باری آ گئی
-
منہاج یونورسٹی کے ہاسٹل میں احتجاج کرنے والی طالبات کا موقف سامنے آ گیا،انتظامیہ پر سنگین الزامات لگا دئیے
-
بلاول بھٹو زرداری کی شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزاروں پر حاضری، فاتحہ خوانی کی
-
پشاور کی سکھ اور مسیحی برادری نے مذہبی روادری کی شاندار مثال پیش کر دی
-
معدنیات کی تلاش کے لیے 12 ہزار 800 مربع کلومیٹر کی میپنگ ہوگی، جیالوجیکل سروے پاکستان
-
چین کی معروف سرکاری کمپنی کا مردان میں کوڑا کرکٹ سے توانائی بنانے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
-
حیدرآباد، سندھ کی بیوروکریسی کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں عمرہ پر پابندی
-
پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی اپیل خارج کرنے کیلئے متفرق درخواست دائرکردی
-
وزیراعظم کی اپنے حلقے میں فری عمرہ پیکج سکیم ،جید علمائے کرام نے رشوت قرار دیا
-
مختلف ممالک سے بیدخل ہونے والے 8پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
کارگل جنگ کا پنڈورا باکس کھلنے والا ہے، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعوے
-
نقیب اللہ محسود قتل کیس میں رائو انوار سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش
-
سندھ اسمبلی میں نصرت سحر کے جوتا دکھانے پر ہنگامہ آرائی
-
پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے پی ایچ ڈی ٹیسٹ ہسپتال سے پاس کر لیا
-
ایون فیلڈ ریفرنس کرپشن کیسں،شریف خاندان سے 29صفحات پر مشتمل سوالنامہ میں 127 سوالات کئے گئے
-
پاک فوج کو بدنام کرنام نوازشریف کی عادت بن چکی ہے ، 1994میں نوازشریف نے اقتدار سے ہٹنے کے بعد ایسا ہی کیا تھا
-
سبیکا روز بتاتی تھی آج اتنے دن رہ گئے اور پھر میں واپس آ جائوں گی، اس کے گھر آنے میں 20دن رہ گئے تھے ، پہلے وہ روزانہ خود فون کرتی تھی ، جب فون نہ آیا تو والد نے اس کی ساتھیوں کوفون ملایا ، سکول انتظامیہ ..
-
کپتان کی جارحانہ باولنگ، سیاسی مخالفین کی 100 سے زائد وکٹیں اڑا دیں
-
خواجہ آصف نے نااہلی معاملے پر سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا
-
کوئٹہ میں جاری خون کی ہولی تھم نہ سکی ، مذہبی و سیاسی جماعت کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا
-
نگران وزیراعظم کون ہوگا، آصف زرداری نے ناقابل یقین سرپرائز دے دیا
-
ڈی جی نیب لاہور کی زیر صدارت ریجنل بورڈ کا ہنگامی اجلاس ،2 انکوائریوں کی منظوری
-
پیمرا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹی وی چینلز پر پانچ وقت آذان نشر کرنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر 45ٹی وی چینلز کو حتمی انتباہ
-
نگران وزیراعظم پر اب تک حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق نہ ہونا افسوسناک ہے، سراج الحق
-
کوئٹہ،ا لیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے فیس 4 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے لیے فیس 2 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار کر دی
-
پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے حکومت پنجاب اور نادرا کے درمیان معاہدے کی توسیع
-
پہلی مرتبہ روس نے سخت رویہ اپناتے ہوئے ایران کو وارننگ دے دی
-
برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
افغان طالبان نے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی
-
روس میں دنیا کے پہلے پانی پر تیرتے ہوئے جوہری بجلی گھر کا آغاز
-
میگھن مارکل کاعروسی جوڑے کے ذریعے پاکستان و دیگر کامن ویلتھ ممالک کو خراج تحسین
-
سعودی عرب،ٹریفک حادثہ،9 ایشیائی جاں بحق،18 زخمی،6کی حالت تشویشناک
-
حوثی باغیوں نے تراویح میں اسپیکر استعمال کر نے پر یمن میں آئمہ مساجدکو جیل بھیج دیا
-
کراکس ،ْوینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی اور فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
-
چین کی دیوہیکل ریڈیو ٹیلی سکوپ جلد خلاء میں مزید دور تک دیکھ سکے گی
-
یورپ فضائی آلودگی کی لپیٹ میں،متعدد یورپی ممالک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ،یورپی کمیشن
-
فلسطینی عوام کاترک صدر کے بہادرانہ موقف پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ
-
افغانستان، کرکٹ اسٹیڈیم پر دہشت گردانہ حملہ،10 افراد جاں بحق،49 زخمی
-
بہادر فلسطینیوں نے اسرائیلی پابندیوںکو روند ڈالا، سوا لاکھ سے زائد مسلمانوںکی مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی
-
مصر،انسانی اعضا کے مکروہ دھندے میں ڈاکٹرز ملوث
-
حملہ آور نے پہلے سے تیاری کررکھی تھی اورخودکشی کا فیصلہ بھی کرچکاتھا،گورنرٹیکساس
-
قطری حکومت کیخلاف شاہی خاندان کی بغاوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.