پاک فوج کو بدنام کرنام نوازشریف کی عادت بن چکی ہے ، 1994میں نوازشریف نے اقتدار سے ہٹنے کے بعد ایسا ہی کیا تھا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹوئیٹر پیغام

ہفتہ مئی 21:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کو بدنام کرنام نوازشریف کی عادت بن چکی ہے ، 1994میں نوازشریف نے اقتدار سے ہٹنے کے بعد ایسا ہی کیا تھا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ پاک فوج کو بدنام کرنام نوازشریف کی عادت بن چکی ہے ، 1994میں نوازشریف نے اقتدار سے ہٹنے کے بعد ایسا ہی کیا تھا۔

Your Thoughts and Comments