وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

اتوار مئی 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کر کے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور ،عام انتخابات اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے صرف دعوے نہیں کئے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں۔ دن رات کی کوششوں سے بجلی کے منصوبے مکمل کئے گئے جس کی وجہ سے آج عوام کو روشنیاں نصیب ہوئی ہیں۔

Your Thoughts and Comments