عام انتخابات کا بگل بجتے ہی شریف برادران نے عمران خان کو بدنام کرنے پروگرام بنا لیا
ریحام خان کے ذریعے لکھوائی گئی کتاب لندن میں جاری کروا دی،کتاب کی باضابطہ تقریب رونمائی ریحام خان آئندہ ہفتے لندن میں ہی کریں گی ریحام خان نے سیاسی مقاصد کیلئے لکھی گئی کتاب میں خاوند اور بیوی کے مقدس رشتے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں،ریحام خان نے اپنے سابقہ خاوند اعجاز خان پر گھٹیا الزامات کی بوچھاڑ کے ساتھ ساتھ عمران خان کی ذات پر بھی ذومعنی حملے کئے لندن میں کتاب پڑھے جانے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے ریحام خان کے اپنے کردار پر سوالات اٹھا دیئے
جمعہ 1 جون 2018 21:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان سے طلاق لینے کے بعد میاں شہباز شریف اور امیر مقام کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کیلئے کٹھ پتلی بن جانے والی ریحام خان نے عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی لندن میں اپنی کتاب کے اجراء کا اعلان کردیا ہے اور آئندہ ہفتے اس کی باقاعدہ تقریب رونمائی بھی کروانے جارہی ہیں۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ریحام خان کو پیغام دیا ہے کہ تقریب رونمائی پر مسلم لیگ (ن) کی چھاپ نہ لگنے دی جائے اور تقریب میں زیادہ سے زیادہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مدعو کیا جائے۔ کتاب کے اجراء کے بعد برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کتاب سے اسلامی روایات کو پامال کردیا گیا ہے۔ اسلام نے ہمیں درس دیا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں لیکن ریحام خان نے اپنے دو سابق شوہروں پر گھٹیا الزامات لگا کر اسلامی اقدار سے روگردانی کی۔ ایک طرف ریحام خان نے اپنے سابق شوہروں پر گند اچھالا اور دوسری طرف اپنے کردار کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں لکھا۔ ریحام خان کی کتاب کے ابتدائی ردعمل میں برطانیہ کی مقامی عدالت میں ایک پاکستانی نژاد شہری نے مقدمہ بھی دائر کردیا ہے جبکہ کچھ شہری تقریب رونمائی کے بعد ریحام خان کو عدالت لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کتاب کے اجراء سے پہلے ریحام خان اور مسلم لیگی قیادت میں لمحہ بہ لمحہ رابطے رہے۔ شریف برادران کا خیال ہے کہ مذکورہ کتاب عمران خان کا آئندہ الیکشن سے پہلے کردار مسخ کرنے میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔ اقتدار سے رخصتی کے بعد شریف برادران نے ریحام خان کی کتاب سے بھاری امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 1 جون 2018 کی مزید خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کالعدم قرار دے دیں ،الیکشن کمیشن کو نئے کاغذات نامزدگی تیار کرنے کا حکم
-
انتخابات 25 جولائی کو ہی ہونگے ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، تاخیر نہیں ہونے دیں گے‘چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
-
جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
-
نگراں وزیراعلی پنجاب کون ہوگا، بالآخر فیصلہ ہو ہی گیا
-
نوازشریف گلف اسٹیل کےکاروبار میں کسی بھی طرح شامل نہیں رہے
-
ایک انٹرویو کی بنیاد پر نواز شریف پر غداری کا الزام لگایا گیا ،ْ ستر سالوں سے ووٹ کو عزت نہیں دی گئی ،ْ اب نعرہ نہیں ووٹ کو عزت ملے گی ،ْنوازشریف
-
تحریک انصاف کے چوہدری نثار سے رابطوں کا انکشاف
-
ایک کے بعد ایک سازش ہوئی ،ْ کوئی وزیراعظم کو نہیں نکال سکا ،ْ پہلی بار ڈٹ گیا کہ استعفیٰ نہیں دوں گا ،ْ مریم نواز
-
2018ء کا الیکشن ملک کی تقدیر بدلے گا،عمران خان
-
سندھ میں 40 سال بعد پیپلز پارٹی کیخلاف سب سے بڑی بغاوت
-
سینیٹر مشاہد اللہ اور ان کے بیٹے کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلہ قبول کرتے ہیں، عمران خان
-
احتساب عدالت نے محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت (پیر)تک ملتوی کر دی
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ترین پابندیاں لگانے کی تجویز قبول کرنے سے انکار کردیا
-
ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس شوکت علی کی میگا کرپشن
-
آئندہ عام انتخابات التوا کا شکار ہونے کے خدشات ہیں، بلاول بھٹو زرداری کی ٹویٹ
-
عید کی تیاریاں شروع ،
-
نواز شریف سے پروٹوکول کی اضافی گاڑیاں واپس لے لی گئیں
-
نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کر دی
-
عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ( کل) سے جمع کرائے جائیں گے
-
نیب خیبر پختونخوا نے مختلف محکموں کے افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
-
سپنا کیس : تحریک انصاف کا دوست محمد کھوسہ کو لینے سے انکار
-
چین اورانڈونیشیاء کی جیلوں میں قید پاکستانیوں میں سرطان اور دیگرمہلک بیماریوں کاانکشاف
-
خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، تاحیات نااہلی بھی ختم
-
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد نے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کرلی
-
کچھ طاقتیں انتخابات کو ملتوی کروانا چاہتی ہیں ، نواز شریف
-
خواجہ آصف کی نااہلی ختم ہونے کا فیصلہ ن لیگ کیلئے فائدے کی بجائے نقصان دہ ثابت ہوا
-
تحریک انصاف کی جانب سے ناصر کھوسہ کے نام سے دستبردار ہونے کی اندرونی کہانی
-
عام انتخابات کا بگل بجتے ہی شریف برادران نے عمران خان کو بدنام کرنے پروگرام بنا لیا
-
ن لیگ نے کھربوں روپے کے ریفنڈزادا کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا
-
نگران وزیراعظم ناصر الملک کو وزیراعظم آفس کی طاقتور بیورو کریسی نے حصار میں لینا شروع کردیا
-
ڈاکٹر عاصم حسین کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لینے والوں کو جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک کر نے کی ہدایت
-
عام انتخابات کیلئے 85 ہزار 179 پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے
-
سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار کاغذات نامزدگی کیساتھ جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت
-
پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا سکولوں کے بعد ٹیوشن سینٹرز کا قبلہ بھی درست کرنے کا فیصلہ
-
شوہر کیخلاف 4 بیویاں انصاف کے حصول کیلئے عدالت پہنچ گئیں
-
اماراتی شہری کو مُلک کو بدنام کرنے کے الزام میں 10سال قید کی سزا
-
پہلی بار سعودی شہزادی عربی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر
-
یوگنڈا میں سوشل میڈیا سائٹس پر فضول گفتگو روکنے کیلئے ٹیکس نافذ
-
وہ مقامات جہاں آئندہ سگریٹ نوشی نہیں کی جا سکے گی، سعودی عرب میں نئی اور سخت پابندی عائد کردی گئی
-
نہ بھینس، نہ گائے، نہ ہی بکری، سعودی عرب کا وہ جانور جس کا دودھ امریکا میں بے حد پسند کیا جانے لگا
-
آسمانی بجلی نے برطانیہ کے قیمتی اثاثے کو تباہ کر ڈالا
-
خلیجی ملک کا شہر ملازمین کو سب سے زیادہ تنخواہ دینے والا شہر بن گیا
-
امریکی پادری کی خواہش خدا کا حکم،چندہ اکٹھا کر کے چوتھا جیٹ طیارہ خریدا جائے
-
شام ،ہمارے اتحادیوں کو چھیڑا تو اسد رجیم کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا،امریکی دھمکی
-
ان کے خط کا بے قراری سے منتظر ہوں، ملاقات سے تنازعے کا مکمل خاتمہ اخذ نہ کیا جائے تو بہتر ہوگا، ٹرمپ
-
یمن ،سیکورٹی فورسز اور حوثی باغیوں مابین جھڑپ ، 30حوثی ہلاک، 3فوجی جوان جاں بحق، اسلحہ،گولہ بارود برآمد
-
شام اور عراق میںہزاروں عام شہری ہلاک ہو ئے،امریکہ کا اعتراف
-
طالبان اور افغان حکومت کے مابین کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، طالبان ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.