تحریک انصاف نے پی پی 38سیالکوٹ سے اپنا امیدوار تبدیل کر دیا، طاہر محمود سے ٹکٹ واپس لے کر سعید بھلی کو جاری

ہفتہ 9 جون 2018 22:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 9 جون 2018ء)پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 38سیالکوٹ سے اپنا امیدوار تبدیل کرتے ہوئے طاہر محمود سے ٹکٹ واپس لے کر سعید بھلی کو جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی پی 38سیالکوٹ سے تحریک انصاف نے اپنا امیدوار تبدیل کرتے ہوئے طاہر محمود سے ٹکٹ واپس لے کر سعید بھلی کو جاری کردیا ۔