Urdu Articles by Bilal Dar

بلال ڈار کے مضامین

Bilal Dar
بلال ڈار 23سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں وہ اسلام آبادمیں پارلیمنٹ کے علاوہ مختلف وزارتوں کی رپورٹنگ کرتے رہے ہیں ۔ڈار بلوچستان ایشو پر باقاعدہ رپورٹنگ کرنے والے پہلے صحافی ہیں ، گزشتہ گیارہ برس سے بلوچستان ایشو پر مسلسل کام کر رہے ہیں-بلال ڈار سات سال تک راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری اور نیشنل پریس کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔

Urdu Columns & Articles written by famous writer Bilal Dar on Urdu Point. Bilal Dar has written 3 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Bilal Dar. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف بلال ڈار کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ بلال ڈار اردو پوائنٹ پر اب تک 3 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں بلال ڈار اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے