یونیورسٹی کی عمارتوںاور نئے کیمپس کو جلدسولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا، ڈاکٹرفرخندہ منظور

جمعہ 25 جنوری 2019 21:38

لاہور۔25 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کر دیا گیا۔20کے وی اے سولر جنریٹرکا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹرفرخندہ منظورنے کیا ۔ اس موقع پر چیئرپرسن سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عتیق،ڈین ڈاکٹر انتصار احمداور سینئر اساتذہ موجود تھے۔

وائس چانسلر ڈاکٹرفرخندہ منظورنے اس موقع پر کہا کہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی تمام عمارتوں کو مرحلہ وار سولر انرجی پر منتقل کردیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ شمسی توانائی سے کم لاگت سے ہماری ضروریات پوری ہوسکتی ہیں۔ ٹیکنالوجی کے استعمال کے معاملے میں جامعات کومعاشرے کیلئے رول ماڈل ہونا چاہئے۔وائس چانسلر نے بتایا کہ سولر انرجی ماحول دوست بھی ہے اور متبادل توانائی کا بہترین مظہر بھی ہے۔

(جاری ہے)

ہم لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کالا شاہ کاکو کیمپس میں سولر انرجی سے بھرپور استفادہ کریں گے۔ چیئرپرسن سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عتیق اورالیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اورڈین ڈاکٹر انتصار احمدنے بتایا کہ20کے وی اے سولر جنریٹرہائر ایجوکشن کمیشن پاکستان کے فیکلٹی سٹرینتھنگ پراجیکٹ کا حصہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس پراجیکٹ کے تحت سولر انرجی کے منصوبوں کو وسعت دی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے  68ویں اجلاس کا دوسرا سیشن

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

سپریم کورٹ ، جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری پرایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب،یونیورسٹیز سے بجٹ کی تفصیلات ..

امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان ..