Pain Killers Dil K Liye Khatarnaak - Article No. 612

پین کلرز دل کے لئے خطرناک - تحریر نمبر 612

تمام پین کلرز ادویات کو عام طور پر سر اور پٹھوں کے درد سمیت درد کی معمولی شکایات کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ لاکھوں افراد جوڑوں کے درد اور دیگر پرانی اور شدید تکالیف کے علاج کے طور پر ہر روز ان ہی پین کلرز پر انحصار کرتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu