Sabz Chai - Article No. 614

سبز چائے - تحریر نمبر 614

امراض قلب سے بچاؤ میں موثر۔۔۔۔۔ ریسرچ سے ثابت ہوا کہ سبز چائے معدے، نرخرا، بڑی آنت، جگر، لبلبہ، چھاتی اور پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاتی ہے۔ سبز چائے دل کے امراض سے بچاؤ کیلئے بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Browse More Health Articles & Tips in Urdu