Diabetic K Mareezoon K Liye Aam Khana Kaisa Hai - Article No. 1927

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے آم کھانا کیسا ہے - تحریر نمبر 1927
لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آم ذیابیطس کے مریضوں کے لئے فائدہ مند نہیں بلکہ نقصان کا باعث بنتا ہے۔
جمعرات 13 اگست 2020
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آم میں وٹامن سی،وٹامن بی 6اور وٹامن ای ہونے کے ساتھ ساتھ کو پر اور فولیٹ بھی پایا جاتا ہے،آم میں موجود وٹامن سی جسم میں آئرن کی کمی پوری کرنے کے ساتھ قوت مدافعت کے لئے بھی بہترین ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب آم میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں جس سے خون میں موجود شکر کی مقدار بھی معتدل رہتی ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ذیابیطس کے مریض آم کھانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اس کی مقدار کا خاص خیال رکھنا ہو گا اور کھانے کے بعد آم کھانے سے گریز کرنا ہو گا کیونکہ ایسا کرنے سے خون میں موجود شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے۔
Browse More Sugar

ماہِ صیام اور ذیابیطس کے مریض
Mah E Siyam Aur Diabetes Ke Mareez

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
Chaar Mashroobat Jo Blood Sugar Ko Control Mein Rakhte Hain

پپیتے کے پتے
Papite Ke Patte

شوگر ایک خاموش قاتل
Sugar Aik Khamosh Qatil

شوگر سے بچانے والی غذائیں
Sugar Se Bachane Wali Ghazain

ماہِ صیام اور ذیابیطس
Mah E Siyam Aur Ziabetus

مستقبل میں ذیابیطس کی اقسام
Mustaqbil Mein Diabetes Ki Iqsam

ماہِ صیام ․․․․․ ذیابیطس اور احتیاطی تدابیر
Mah E Siyam - Diabetes Aur Ehtiyati Tadabeer

پیدل چلیں ۔ ذیابیطس کے امکانات کم کریں
Paidal Chalen - Diabetes Ke Imkanat Kam Karen

سبز رنگ کے سیب ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مفید
Sabz Rang Ke Saib Diabetes Ke Marizoon Ke Liye Mufeed

ذیابیطس اور پھل
Diabetes Aur Phal

ذیابیطس کی تاریخ
Diabetes Ki Tareekh