بند کریں
صحت مضامین

مضامین

رنگ برنگے پھل مفید کیوں؟

یہ مقولہ درست ہے کہ سیب کھانے سے معالج دور رہتا ہے، یعنی سیب سے صحت اچھی رہتی ہے، اسلئے معالج کے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہتی

اچھی غذا اور ورزش سے اچھی صحت

اب جبکہ تقریباً ہر گھر میں ریفریجریٹر کی سہولت موجود ہے، اس کا صحیح استعمال بھی کرنا جائے، یعنی اس میں تازہ سبزیاں، پھل اورکھانے پینے کی دیگر اشیاء اچھی مقدار میں جمع رکھئے

آدھے دردِ سر کی تشریح

جس طرح آدھے سر کے درد کی شافی دوا ابھی تک پردے میں ہے، اس کے اسباب بھی پوری طرح ظاہر اور طے نہیں ہو سکے ہیں

موٹاپا کیوں؟

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ صرف غذا کم کر دینے سے اور ورزش میں اضافے سے کام نہیں چلتا

جلد کی حفطت

ہر انسان کی جلد میں وقت کو ساتھ ساتھ تبدیلی رونما ہوتی رہتی ہے اور ہماری جلد ہماری مجموعی صحت کی نشاندہی کرتی ہے

سُرمہ

سُرمہ۔۔۔آنکھوں کے لئے بے ضرور اور مفید
سُرمے کا استعمال کرنے سے آنکھیں صاف، ٹھنڈی
،گردوغباراور بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہے
ہمیشہ ایسے سرمے کا انتخاب کریں جو صاف ستھرا، باریک پسا ہوا اور کنکر سے پاک ہو تاکہ آنکھوں‌ میں‌ لگانے سے رطوبت پیدا نہ ہو

کھیل اور ورزش کے دوران اندرونی چوٹ

پہلی بات یہ ہے کہ اگر آپ سخت محنت والا کھیل یا ورزش شروع کررہے ہیں اور آپ اس سے پہلے پابندی سے کوئی ورزش نہیں کرتے رہے ہیں

ہاتھوں کی الرجی اور گھریلو کام

آج کل الرجی خاص طور پر جلد کی حساسیت کی شکار، سب سے زیادہ خانہ داری کی ذمے داریاں نبھانے والی خواتین ہوتی ہیں

ذیابیطس اور طرز زندگی

آپ روزانہ جو غذا کھارہے ہیں اسکا آپ کے خون میں گلو کوس یا شکر کی سطح پر براہ راست اثر پڑے گا

حیاتین ج کی زیادہ مقدار مفید ہے

کم مقدار میں حیاتین ج (وٹامن سی) حاصل کرنے والے افراد تھکن کے شکار ہوسکتے ہیں اس بات کا امکان بھی ہوتا ہے کہ ایسے افراد میں‌ ورزش کرنے کی طاقت بھی نہ ہو

کمپیوٹر کا زیادہ استعمال اور بینائی

ایک تحقیقی مطالعے سے پتا چلا ہے کہ کمپیوٹر اسکرین پر زیادہ دیر تک نظریں‌گاڑے رہنے کی عادت آنکھوں کی بیماری سبز موتیے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہے

آسان و مجرب طبی نسخے

مختلف بیماریوں کیلئے آسان گھریلو ٹوٹکے
فہرست 1141 سے 1152  تک   (1338 ریکارڈز )