بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

اپنے چہرے کو قدرتی طور پر فریش اور شگفتہ بنائیں

ہمیشہ سیدھے کھڑے ہوں سیدھا کھڑا ہونے سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور سانس لینے میں آسانی رہتی ہے۔جسم کو ضرورت کے مطابق انرجی ملتی ہے۔ آپ کھڑی ہوں یا بیٹھی ہوں خود کو سیدھا رکھیں ۔اس سے آپ کی شخصیت پر اچھا اثر پڑے گا

کینسر سے کیسے محفوظ رہا جائے

کینسر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے کہ اس کا نام سنتے ہی مارے خوف کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے کہ امراض قلب کے بعد سب سے زیادہ اموات کینسر یاسرطان کے سبب ہوتی ہیں۔

پانی سے زندگی ہے

انسانی جسم کا دو تہائی خون 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔پانی علاج بھی ہے ۔گرم مزاج افراد کو چاہیے صبح نہار منہ بغیر کلی کیے پانی پیئں۔سرد مزاج افراد کو چاہیے کہ صبح نہار منہ ایک چمچ پانی میں شہد ملا کر پئیں

تربوز کھائیں اور وزن کم کریں

اس پھل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں انتہائی کم کیلوریز ہوتی ہیں۔ اور یہ بھوک کا فوری اور موثر علاج بھی ہے۔ وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ان کو چاہئے کہ اپنی روزانہ کی خوراک میں تربوز کو ضرور شامل کریں

انسان کا اندرونی درجہ حرارت

35ڈگری سے بڑھتے ہی اعضا متاثر ہونے لگتے ہیں

کریلابے شمار طبی فوائد کی حامل سبزی

موسم گرما میں زمین سے اگنے والی نباتات میں کریلا خصوصی اہمیت کا حامل ہے ۔بلاشبہ گرمی میں اس کی افادیت مسلم ہے ،موسم گرما میں ہمارے بدن میں نمکیات کی کمی ہوجاتی ہے کریلا قدرت کی وہ سبزی ہے جو اس کمی کو پورا کرتی ہے۔کریلا موسم گرما کی پیداوار ہے

گرمی کو شکست دینے کے 7 طریقے

بڑھتے ہوئے‌ درجہ حرارت نے جہاں شہریوں کو تکلیف میں ڈال دیا ہے، وہیں گرمی کی وجہ سے کئی بیماریاں بھی جنم لے سکتی ہیں۔ماہرین غذائیت لوگوں کو ان 7 بیماریوں سے خبردار کر رہے ہیں۔ جو سال کے گرم ترین دنوں میں آپ کو اپنا نشانہ بنا سکتی ہیں

زیکا وائرس

طبی سائنسی تحقیق کے مطابق زیادہ ترگرم ومرطرب علاقوں میں پایا جانے والا ایڈیس نامی مچھر زیکاوائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بنتا ہے

ایک منٹ میں وزن کم کرنے کے دس ٹوٹکے

کیاآپ کے پاس ایک منٹ ہے؟ اگر ہاں تو آپ اس ایک منٹ میں اپنا وزن کم کرسکتے ہیں ، جی ہاں صرف ایک منٹ میں ! ہماری مصروف زندگیوں میں سے اکثر صحت کے حوالے سے وقت نکالنا ہم بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں دیگر کئی بیماریوں کا خطرہ تو لاحق رہتا ہی ہے، ساتھ ہی موٹاپے کی پریشانی بھی پیچھا نہیں چھوڑتی

درد کا علاج فزیو تھراپی سے کیجئے

فزیو تھراپی ایک ایسی تھراپی ہے جو مختلف جسمانی تکنیک کے ذریعے درد میں کمی لا کراعضا کی حرکت کو آسان بناتی ہے۔فزیوتھراپی کے ماہرین زیادہ ترجسمانی ورزش کاطریقہ علاج استعمال کرتے ہیں

پسینے کی زیادتی

اس کاصحت مندی سے کوئی تعلق نہیں

رنگ بھریں سٹریس دُور بھگائیں

یہ احساسات اور جذبات پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں
فہرست 253 سے 264  تک   (402 ریکارڈز )