برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

جمعرات 21 دسمبر 2023 14:23

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2023ء) برطانیہ میں ایک 30 سالہ شخص کی ڈرائیونگ کے دوران چھینک روکنے کی کوشش میں سانس کی نالی پھٹ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں ایک 30 سالہ شخص کو کار ڈرائیو کرتے ہوئے چھینک آئی تو اس نے اپنی ناک کو دبا کر اور منہ بند کر کے چھینک روکنے کی کوشش کی تو فورا ہی اس کی گردن میں شدید درد ہونے لگا۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس شخص کے ساتھ ماضی میں ناک کی سوزش اور ناک بند ہونے کا مسئلہ بھی رہ چکا تھا اسے فورا اسکاٹ لینڈ کے نائن ویلز اسپتال لے جایا گیا، اسپتال پہنچنے تک اس کی گردن سوج گئی تھی اور اسے اپنی گردن کو حرکت دیتے ہوئے بھی تکلیف ہو رہی تھی۔رپورٹ کے مطابق ایکس رے اور سی ٹی اسکین سے معلوم ہوا کہ اس شخص کی سانس کی نالی پھٹ گئی ہے تاہم اس کی سرجری کرنے کی ضرورت نہیں تھی اور مبینہ طور پر اسے 48 گھنٹے بعد اسے ضروری ادویات دے کر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھینک روکنے پر سانس کی نالی کے پھٹنے کا یہ نایاب اور ممکنہ طور پر جان لیوا واقعہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی