ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

منگل 5 مارچ 2024 14:35

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2024ء) ہومیو پیتھک مستند طریقہ علاج ہے جس سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارایم ایچ ڈی ڈبلیو اے کے صدر ڈاکٹر خادم حسین کھیڑا نے سینئر صحافی اعجاز انجم کھوکھر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ایزی لائف سٹائل ہی تمام پچیدہ بیماریوں کی وجہ ہے ہمیں اپنے لائف سٹائل کو چینج کرنا ہوگا ،ہومیو پیتھی طریقہ علاج اپنانا ہو گا پھر آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں، ہم نےایم ایچ ڈی ڈبلیو اے اکیڈمی ریسرچ سینٹر کا قیام کر دیا ہے جو ہومیو پیتھی کی ترقی کےلیے انقلابی قدم ہے،نئے آنے والے ڈاکٹرز کےلیے ہوسٹل کی سہولت بھی ہو گی۔

ڈاکٹر حمزہ خان کھیڑا نے کہا کہ ہومیو پیتھی دنیا میں اپنا خاص مقام حاصل کر لیا ہے اب بہت سے مریض لاعلاج بیماریوں کے علاج کے لیے ہومیو پیتھک میڈیسن استعمال کر کے شفا یاب ہو رہے ہیں یہ واحد طریقہ علاج ہے جو کم خرچ بھی ہے اور عام آدمی کی دسترس میں ہے وہ دن دور نہیں جب ہومیو پیتھی کو بین القوامی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہو گی۔\378

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی