Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1147

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے آئندہ 2ہفتے انتہائی اہم ہیں‘ خواجہ سلمان ..

منگل 21 اکتوبر 2014 16:53

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے آئندہ 2ہفتے انتہائی اہم ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق

ڈینگی مچھر کی افزائش کے حوالے سے آئندہ 2-3ہفتے انتہائی اہم ہیں اگر موجودہ رفتار سے تمام متعلقہ محکموں کی طرف سے ڈینگی کی روک تھام کے اقدامات جاری رہے تو کسی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑے ... مزید

مشیر صحت پنجاب کی زیرصدارت سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں اجلاس،حفاظتی ..

منگل 21 اکتوبر 2014 16:53

مشیر صحت پنجاب کی زیرصدارت سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں اجلاس،حفاظتی انتظامات اور ممکنہ مریضوں کے علاج کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اور محکمہ صحت ایبولا وائرس کی ممکنہ آمد کو روکنے اور وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج معالجہ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی ... مزید

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ ..

منگل 21 اکتوبر 2014 16:50

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے رہائشی کینسر کے مریض عادل کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی رپورٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کینسر کے نوجوان مریض کا سرکاری خرچ پر مفت علاج کرانے کا حکم دیا ... مزید

پہلے پاکستانی شخص میں ایبولاوائرس کی تصدیق , ملک داخلے پر پابندی

منگل 21 اکتوبر 2014 16:19

پہلے پاکستانی شخص میں ایبولاوائرس کی تصدیق , ملک داخلے پر پابندی

افریقہ میں موجود پہلے پاکستانی شہری میں ایبولا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس پر حکومت پاکستان نے متاثرہ شخص کے ملک داخلے پر پابندی عائد کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے بتایاکہ حکومت پاکستان نے جان ... مزید

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن شوگر ملزسے براہ راست چینی خریدنے میں ناکام،دوبارہ ..

منگل 21 اکتوبر 2014 15:35

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن شوگر ملزسے براہ راست چینی خریدنے میں ناکام،دوبارہ ٹی سی پی سے خریدنے کا امکان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی شوگر مل مالکان سے براہ راست چینی کی خریداری میں ناکامی کے بعد دوبارہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان سے چینی خریدنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کارپوریشن ٹی سی پی سے ذخیرہ ... مزید

وزیر اعظم کا پولیو کے خاتمے کیلئے آرمی چیف ، وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے ..

منگل 21 اکتوبر 2014 14:53

وزیر اعظم کا پولیو کے خاتمے کیلئے آرمی چیف ، وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم نواز شریف نے پولیو کے خاتمے کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل اور وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم 24 اکتوبر کو عالمی پولیو ڈے کے موقع پر اہم اعلانات کریں گے۔ ... مزید

انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ڈینگی کی روک تھام کو ہر صورت ..

منگل 21 اکتوبر 2014 14:47

انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ڈینگی کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ‘ کیپٹن (ر) محمد عثمان

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام ٹا ؤنز میں ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کو پوری جانفشانی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ... مزید

وٹامن ڈی کی کمی سے انسان میں ذہنی انتشار ، ذیابیطس، اور جلدی امراض ہو ..

منگل 21 اکتوبر 2014 13:44

وٹامن ڈی کی کمی سے انسان میں ذہنی انتشار ، ذیابیطس، اور جلدی امراض ہو سکتی ہیں،طبی ماہر ین

طبی ماہر ین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے انسان میں ذہنی انتشار ، ذیابیطس، اور جلدی امراض ہو سکتی ہیں پاکستان میں 85فیصد لوگ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں انہوں نے وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے ... مزید

وزیر اعظم کا انسداد پولیو کیلئے آرمی چیف ، وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے ..

منگل 21 اکتوبر 2014 13:34

وزیر اعظم کا انسداد پولیو کیلئے آرمی چیف ، وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم نواز شریف نے انسداد پولیو کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل اور وزرائے اعلیٰ کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے ، موثر پولیو مہم کے لیے احتساب کا عمل شروع کرنے اور سفری پابندیوں کے لیے ائیرپورٹس پر ... مزید

روبی انعم نے طبیعت سنبھلنے پر دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

منگل 21 اکتوبر 2014 13:20

روبی انعم نے طبیعت سنبھلنے پر دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا

ادکارہ روبی انعم کی حالت سنبھل گئی ،دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا ۔بتا یا گیا ہے کہ روبی انعم کو چند روز قبل نمونیے کا شدید مرض لاحق ہوگیا تھا جس کے بعد ادکارہ کو تین دن ہسپتال میں زیراعلاج رہنا ... مزید

عا لمی ادارہ صحت نے نائجیریا کو ایبولا وائرس سے پاک قرار دے دیا

منگل 21 اکتوبر 2014 12:39

عا لمی ادارہ صحت نے نائجیریا کو ایبولا وائرس سے پاک قرار دے دیا

عا لمی ادارہ صحت نے نائیجیریا کو ایبولا وائرس سے پاک قرار دے دیا ۔ ابوجا حکام کا کہنا ہے کہ اس بیماری کو پھیلنے سے روک دیا گیا ہے اور یہ ایک ’شاندار کامیابی‘ ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے ڈرگ ایکٹ نظر انداز کر کے ہومیو پیتھک ادویات تیار ..

منگل 21 اکتوبر 2014 12:28

لاہور ہائیکورٹ نے ڈرگ ایکٹ نظر انداز کر کے ہومیو پیتھک ادویات تیار کرنے والی فیکٹریوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا۔

.لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شای نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی سماعت کے موقع پر درخواست گزار کمپنیوں کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ڈرگ انسپکٹروں نے انکی فیکٹریوں پر قانون کے برعکس چھاپے ... مزید

سیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک

منگل 21 اکتوبر 2014 11:41

سیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک

سیر الیون میں اقوام متحدہ کے عملہ کا ایک اور ملازم ایبولا وائرس سے ہلاک ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ عملے کا رکن رواں ہفتے کے آخر میں سیرالیون میں وبائی وائرس ایبولا کا شکار ... مزید

مبینہ گھریلو جھگڑے پر خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت چار منزلہ چھت سے ..

پیر 20 اکتوبر 2014 23:43

مبینہ گھریلو جھگڑے پر خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت چار منزلہ چھت سے کود گئی ،بیٹا جاں بحق ،خاتون اور ڈھائی سالہ بیٹی شدید زخمی

جوہر ٹاؤن میں مبینہ گھریلو جھگڑے پر خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت چار منزلہ چھت سے کود گئی ، ایک ماہ کا بیٹا موقع پر ہی جاں بحق جبکہ خاتون اور ڈھائی سالہ بیٹی کو شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال داخل ... مزید

غریب، نادار مریض بازار سے مہنگے داموں ادویات خریدنے پر مجبور

پیر 20 اکتوبر 2014 22:57

غریب، نادار مریض بازار سے مہنگے داموں ادویات خریدنے پر مجبور

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ ایمر جنسی میں ادویات کے فقدان کے باعث مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔غریب، نادار مریض بازار سے مہنگے داموں ادویات خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام ... مزید

Records 17191 To 17205 (Total 24917 Records)