Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 410

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کروناوائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام ڈی ایچ اوزکو خصوصی ہدایات جاری

جمعرات 27 فروری 2020 11:45

کروناوائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام ڈی ایچ اوزکو خصوصی ہدایات جاری

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے کروناوائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزکو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ڈی ایچ اوز اپنے دفترمیںحاضری کویقینی بنائیں جبکہ ہسپتالوں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن -3مارچ کو منایا جائیگا

بدھ 26 فروری 2020 17:44

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن -3مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن -3مارچ کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور شعبہ طب سے متعلقہ دیگر تنظیموں کے اشتراک سے احمدیار سمیت ملک ... مزید

کورونا وائرس کی نئی قسم کووڈ انیس کا کئی ملکوں میں تیزی سے پھیلائو جاری

بدھ 26 فروری 2020 14:31

کورونا وائرس کی نئی قسم کووڈ انیس کا کئی ملکوں میں تیزی سے پھیلائو جاری

کورونا وائرس کی نئی قسم کووڈ انیس کا کئی ملکوں میں تیزی سے پھیلائو جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 52 مزید افراد کی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ چین میں اب تک اس وائرس کا ... مزید

طورخم پر کروانا وائرس سے بچائو کیلئے تھرمل اسکیننگ کا عمل جاری

بدھ 26 فروری 2020 14:10

طورخم پر کروانا وائرس سے بچائو کیلئے تھرمل اسکیننگ کا عمل جاری

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد طورخم پر میڈیکل چیک پوائنٹ پرمسافروں کی تھرمل اسکیننگ کی جاری ہے‘ اس سلسلے میں پاک افغان سرحد پر میڈیکل چیک پوائنٹ قائم کیاگیاہے جس میں محکمہ صحت اور ... مزید

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام ڈی ایچ اوز کو ڈیوٹی ..

بدھ 26 فروری 2020 14:10

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام ڈی ایچ اوز کو ڈیوٹی اضلاع نہ چھوڑنے کی ہدایت

کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے تمام ڈی ایچ اوز کو ڈیوٹی اضلاع نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ہدایات دی ہیںکہ وہ ... مزید

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد 2715ہو گئی

بدھ 26 فروری 2020 12:54

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنیوالوں کی تعداد 2715ہو گئی

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک ہو گئے، مرنیوالوں کی تعداد 2 ہزار سات سو پندرہ ہو گئی۔ دنیا بھر میں کرونا سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سمیت دنیا کے تیس ... مزید

ایران کے نائب وزیر صحت، رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

بدھ 26 فروری 2020 12:54

ایران کے نائب وزیر صحت، رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایران میں نائب وزیر صحت اِرج حریرچی اور رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو چکی ہے۔دوسری جانب ایرانی عوام نے تشویش ... مزید

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ

بدھ 26 فروری 2020 12:54

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ

چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ ... مزید

کورونا وائرس ،پاکستان نے کوئٹہ تفتان کے درمیان ریل سروس تاحکم ثانی ..

بدھ 26 فروری 2020 11:51

کورونا وائرس ،پاکستان نے کوئٹہ تفتان کے درمیان ریل سروس تاحکم ثانی معطل کر دی

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان نے کوئٹہ تفتان کے درمیان ریل سروس تاحکم ثانی معطل کر دی ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ کوئتہ تفتان کے درمیان مہینے میں چار ٹرینیں چلتی تھیں ... مزید

کرونا منتقل کرنے پرایرانی فضائی کمپنی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کا مطالبہ

بدھ 26 فروری 2020 11:49

کرونا منتقل کرنے پرایرانی فضائی کمپنی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کا مطالبہ

ایران کی ایک نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن شیریں عبادی نے کہا ہے کہ تمام تر تنبیہ کے باوجود ایرانی فضائی کمپنی ماہان نے چین کے لیے پروازیں جاری رکھیں۔ ان پروازوں کے ذریعے کرونا وائرس ایران منتقل ... مزید

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا کے 23کیس، تعلیمی ادارے بند

بدھ 26 فروری 2020 11:48

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا کے 23کیس، تعلیمی ادارے بند

بحرین نے مہلک کرونا وائرس کے نو مزید کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد اس ننھی خلیجی عرب ریاست میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے۔بحرینی حکومت نے کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک بھر میں ... مزید

ایران کرونا وائرس پھیلنے کی تفصیل چھپا رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

بدھ 26 فروری 2020 11:48

ایران کرونا وائرس پھیلنے کی تفصیل چھپا رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران شاید مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق تفصیل کو چھپا رہا ہے۔امریکا کو اس پر گہری تشویش لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ... مزید

مریضوں کے لئے صاف ستھرا ماحول اور ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر کوئی سمجھوتہ ..

بدھ 26 فروری 2020 11:42

مریضوں کے لئے صاف ستھرا ماحول اور ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا‘ کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی

ڈپٹی کمشنر بنوںکیپٹن محمد زبیر خان نیازی کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا اچانک دورہ کیا ۔صفائی کی ابتر صورتِ حال اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے ڈی سی بنوں نے کہا کہ مریضوں ... مزید

اے اے سی علی شیر خان خلیل کی ٹائر شاپ اور سکریپ شاپ کی انسپکشن، ڈینگی ..

بدھ 26 فروری 2020 11:22

اے اے سی علی شیر خان خلیل کی ٹائر شاپ اور سکریپ شاپ کی انسپکشن، ڈینگی کی احتیاطی تدابیر سے متعلق ہدایات

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرI علی شیر خان خلیل نے مختلف ٹائر شاپ، سکریپ شاپ کی انسپکشن کی اور ڈینگی کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے مختلف بازاروں ... مزید

گاجرکا روزانہ استعمال آنکھوں کے لئے بہت مفیدہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

منگل 25 فروری 2020 15:57

گاجرکا روزانہ استعمال آنکھوں کے لئے بہت مفیدہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ... مزید

Records 6136 To 6150 (Total 24906 Records)