مریضوں کے لئے صاف ستھرا ماحول اور ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا‘ کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی

بدھ 26 فروری 2020 11:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر بنوںکیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا اچانک دورہ کیا ۔صفائی کی ابتر صورتِ حال اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے ڈی سی بنوں نے کہا کہ مریضوں کے لئے صاف ستھرے ماحول اور ڈاکٹروں کی عدم دستیابی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

سرجیکل وارڈ میں ہائوس آفسر کی غیر حاضری مریضوں کے ساتھ زیادتی ہے اور حکومت ان زیادتیوں کو برداشت نہیں کرے گی۔

(جاری ہے)

میڈیکل وارڈ کی چیکنگ کے دوران تو آکسیجن ماسک زمین پر پایا گیا۔ اس طرح ہسپتال گندگی اور بدبو کی وجہ سے بیماریوں کی آماہ جگاہ بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں بیمار آتے ہیں تاہم بیماروں کے ساتھ آئے ہوئے لوگ بھی بیمار ہونے لگے ہیں جو بہت افسوس ناک ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ہدایت کی کہ صفائی کا خا ص خیال رکھا جائے ،غیر حاضراور ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لے کرجلد از جلد ہسپتال کا انتظام بہتر کر کے عوام کو سہولیا ت مہیا کئے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط