اے اے سی علی شیر خان خلیل کی ٹائر شاپ اور سکریپ شاپ کی انسپکشن، ڈینگی کی احتیاطی تدابیر سے متعلق ہدایات

بدھ 26 فروری 2020 11:22

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرI علی شیر خان خلیل نے مختلف ٹائر شاپ، سکریپ شاپ کی انسپکشن کی اور ڈینگی کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور آئس کریم بنانے والی فیکٹری کو غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے پر سیل کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سکول ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی سی این جی کٹ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی اور متعدد ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا اور کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ عوام اپنی شکایات اور مسائل کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ کو بروقت آگاہ کریں تاکہ اس پر کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط