Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 563

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صوبے بھر میں ہیپٹائٹس کی دوائیں دستیاب ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

منگل 19 مارچ 2019 16:23

صوبے بھر میں ہیپٹائٹس کی دوائیں دستیاب ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

صوبائی وزیر برائے صحت اور پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ صوبے بھر میں ہیپٹائٹس سی کی گولیاں ہیپٹائٹس کے تمام مراکز پر دستیاب ہیں اور ہیپٹائٹس کی دواں کی کوئی قلت نہیں ہے۔ یہ بات ... مزید

کولڈ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال صحت کیلئے تباہ کن ہوتا ہے ، جلد ..

منگل 19 مارچ 2019 14:00

کولڈ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال صحت کیلئے تباہ کن ہوتا ہے ، جلد موت کا خطرہ بڑھاتا ہے، طبی تحقیق

امریکہ میں طبی تحقیق میں کہاگیاہے کہ کولڈ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال صحت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے اور جلد موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں دریافت کیا گیا ... مزید

عالمی یوم گلوکوما کے حوالے سے لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور ..

پیر 18 مارچ 2019 16:55

عالمی یوم گلوکوما کے حوالے سے لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

عالمی یوم گلوکوما کے حوالے سے لاہور جنرل ہسپتال میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر محمد طیب نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ... مزید

ہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ سرگودھا کے عارضی ملازمین کی درخواستیں داد ..

پیر 18 مارچ 2019 16:13

ہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ سرگودھا کے عارضی ملازمین کی درخواستیں داد رسی کیلئے سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کو بھجوادیں

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ سرگودھا کے عارضی ملازمین کی درخواستیں داد رسی کیلئے سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کو بھجواتے ہوئے حکم دیا ہے کہ درخواست گزاروں کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ لاہو ... مزید

دینہ میں ٹراما سنٹر اور ائیر ایمبولینس کی منظوری

پیر 18 مارچ 2019 14:19

دینہ میں ٹراما سنٹر اور ائیر ایمبولینس کی منظوری

دینہ میں ٹراما سنٹر اور ائیر ایمبولینس کی منظوری تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی راہنما صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ یاور کمال خان نے کہا کہ چونکہ میں ائیر ایمبولینس کمیٹی کا ممبر ہوں اس لیے ... مزید

/کوئٹہ، ماشکیل میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تعاون سے بمقام آر ایچ ..

پیر 18 مارچ 2019 13:24

/کوئٹہ، ماشکیل میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تعاون سے بمقام آر ایچ سی ماشکیل میںدوروزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ماشکیل میں محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تعاون سے بمقام آر ایچ سی ماشکیل میںدوروزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح باقاعدہ طور پر ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر عنایت اللہ عیسیٰ زئی نے کیا ... مزید

عوام کی خدمت کرنا ثواب بھی ہے اور طب کے شعبے کا تقاضہ بھی،ڈاکٹرعاصم ..

جمعہ 15 مارچ 2019 13:24

عوام کی خدمت کرنا ثواب بھی ہے اور طب کے شعبے کا تقاضہ بھی،ڈاکٹرعاصم حمید

ایم ایس جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹرعاصم حمید نے کہا ہے کہ صحت کا محکمہ لوگوں کی خدمت کا شعبہ ہے۔ عوام کی خدمت انسان دوست رویے اور پروفیشنل طریقے سے کی جائے تو اس میں ثواب بھی ہے اور طب کے شعبے کا تقاضہ ... مزید

نواز شریف کی صحت پر سیاست اور سیاسی انتقام حکومت کو زیب نہیں دیتا،ملک ..

جمعہ 15 مارچ 2019 13:24

نواز شریف کی صحت پر سیاست اور سیاسی انتقام حکومت کو زیب نہیں دیتا،ملک خالدجوئیہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء ملک خالدجوئیہ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی صحت پر سیاست اور سیاسی انتقام حکومت کو زیب نہیں دیتا،وہ دن دور نہیں جس دن قائد ایک مرتبہ پھر پاکستانی عوام کے درمیان ... مزید

سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ کا قیام عمل ..

جمعہ 15 مارچ 2019 12:51

سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ کا قیام عمل میں لایا جائے‘پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی

سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ جات کا قیام عمل میں لایا جائے، حکومت صرف ایک شعبہ کے حقوق کے لئے کام کررہی ہے، حکومت سرپرستی کرے تو عوام اس شعبہ سے بھی مستفید ہوسکے گی۔ ان ... مزید

عوام میں شعور اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ..

جمعہ 15 مارچ 2019 12:51

عوام میں شعور اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے‘وزیر صحت پنجاب

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا نے کہا ہے کہ گردوں کے امراض کے اسباب اور احتیاطی تدابیر کے بارے عوام میں شعور اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز ... مزید

ملائیشیا میں زہریلے فضلے کے باعث 2ہزار افراد متاثر،160اسپتال داخل

جمعہ 15 مارچ 2019 12:00

ملائیشیا میں زہریلے فضلے کے باعث 2ہزار افراد متاثر،160اسپتال داخل

ملائیشیا کی جنوبی ریاست میں دریا میں زہریلا فضلہ پھینکنے کے بعدایک بڑے رقبے کی فضا زہر آلود ہوگئی،اسکول کے بچوں سمیت 2 ہزار افراد کی حالت غیر ہوگئی، علاقے کے 100 سے زائد اسکول بھی بند کردیئے گئے۔وزیر ... مزید

محکمہ تعلیم جہلم کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں طلباء اور طالبات ..

جمعرات 14 مارچ 2019 20:19

محکمہ تعلیم جہلم کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں طلباء اور طالبات کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ متعلقہ محکموں کوروزانہ کی بنیاد پر سپرے سمیت دیگر ضروری اقدامات کر نے کا حکم دیا ۔اجلاس میں ایڈیشنل ... مزید

گردے انسانی زندگی کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ، جنرل ہسپتال میں چیک ..

جمعرات 14 مارچ 2019 17:49

گردے انسانی زندگی کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ، جنرل ہسپتال میں چیک اپ کیلئے صبح 8تا رات 8تک سہولت

گردے انسانی زندگی کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جس طرح دل بند ہو جائے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے ،اسی طرح گردوں کے فیل ہو جانے سے بھی انسان کا جینا ممکن نہیں رہتا ۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل امیر الدین ... مزید

گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے ..

جمعرات 14 مارچ 2019 16:42

گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ‘عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،امراض کے اسباب اور احتیاطی تدابیرکے بارے میں عوام میں شعور ... مزید

ْلاہور شہر کو بیمار جانوروں کا ناقص اور مضر صحت گوشت کھلانے کی بڑی کوشش ..

جمعرات 14 مارچ 2019 16:42

ْلاہور شہر کو بیمار جانوروں کا ناقص اور مضر صحت گوشت کھلانے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور شہر کو بیمار جانوروں کا ناقص اور مضر صحت گوشت کھلانے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن محمد عثمان کی سربراہی میں بکر منڈی کے علاقے میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 4300کلو ... مزید

Records 8431 To 8445 (Total 24906 Records)