سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ کا قیام عمل میں لایا جائے‘پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی

اس شعبہ پر خصوصی توجہ نہیں دی گئی، ہم حکومت کے ساتھ شراکتی معاہدے پر کام کرنے کو تیار ہیں‘ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ، حکیم حبیب الرحمن

جمعہ 15 مارچ 2019 12:51

سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ کا قیام عمل میں لایا جائے‘پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2019ء) سرکاری ہسپتالوں میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ جات کا قیام عمل میں لایا جائے، حکومت صرف ایک شعبہ کے حقوق کے لئے کام کررہی ہے، حکومت سرپرستی کرے تو عوام اس شعبہ سے بھی مستفید ہوسکے گی۔ ان خیالات کا اظہار پوش کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی نے پوش کی ماہانہ میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔

اجلاس میں ڈاکٹر ضمیر حسین جعفری، ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ، ڈاکٹر محمد عامر، ڈاکٹر سعید الرحمن ، ڈاکٹر محمد مصعب، حکیم حبیب الرحمن ، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد ابو بکر، حکیم سرفراز نواز بھٹی، ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری، ڈاکٹر مظہر بھٹی، ڈاکٹر معصومہ زہرہ، ڈاکٹر سویرہ احمد، ڈاکٹر حمیرہ امیر اور دیگر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی نے کہا کہ دنیا بھر میں معاون اور متبادل طریقہ علاج کے شعبہ جات قائم ہیں اور ان سے بھرپور فوائد حاصل ہورہے ہیں۔

لیکن بدقسمتی سے پاکستان اس شعبہ پر خاطر خواہ توجہ نہیں دہ سکا۔ جس کی وجہ سے یہ شعبہ جات زوال پذیر ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ شراکتی معاہدے کے تحت بھی کام کرنے کو تیار ہیں۔ اگر یہ شعبہ جات سرکاری ہسپتالوں میں قائم ہوجائیں تو حکومت کم خرچ پر مناسب علاج معالجہ فراہم کرسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او ان روایتی طریقہ علاج کو تسلیم کرچکی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی