گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ‘عثمان بزدار

امراض کے اسباب اور احتیاطی تدابیرکے بارے میں عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے‘وزیر اعلیٰ پنجاب

جمعرات 14 مارچ 2019 16:42

گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ‘عثمان بزدار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،امراض کے اسباب اور احتیاطی تدابیرکے بارے میں عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے گردوں کے امراض سے بچائو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ علاج اور احتیاطی تدابیرسے لاعلمی کی وجہ سے گردوں کے امراض میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ،رہن سہن اور خوراک میں توازن پیدا کر کے گردوں کے امراض سے بچاجاسکتا ہے،گردوں کے امراض کے اسباب اور احتیاطی تدابیرکے بارے میں عوام میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں گردوں کے ا مراض کے علاج معالجے کیلئے سہولتوں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ،گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے جدید علاج معالجہ مہیاکرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،گردوں کے امراض سے بچا کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں موثر آگاہی مہم چلانا ضروری ہے۔ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ اس مرض کے علاج معالجے کیلئے ضروری اقدامات اور وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط