Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 737

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت ..

پیر 19 ستمبر 2016 16:29

شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں اجلاس

شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے انتظامات مکمل اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم الدین میمن کی صدارت میں محکمہ ہیلتھ ،پولیس سمیت تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس 26تا 29ستمبر2016ء تک منعقد ہونے والے ... مزید

کراچی ‘ ِڈینگی وائرس سے 13 برس کی بچی جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو ..

پیر 19 ستمبر 2016 15:21

کراچی ‘ ِڈینگی وائرس سے 13 برس کی بچی جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور جان لے لی۔ 13 برس کی لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ رواں برس ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی۔ 13 برس کی عروج گلشن معمار کی رہائشی تھی ، ڈینگی وائرس سے متاثر ہو کر نجی ہسپتال منتقل ... مزید

محکمہ صحت پنجا ب نے پولیو مہم کے لئے رقم دینا بند کر دی

پیر 19 ستمبر 2016 13:37

محکمہ صحت پنجا ب نے پولیو مہم کے لئے رقم دینا بند کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی کی خبر کے مطابق اربوں روپے کے فنڈز ہونے کے باوجود محکمہ ... مزید

الزائمر بیماری کا آغاز چار علامات سے ظاہر ہوتا ہے :ماہرین

پیر 19 ستمبر 2016 13:29

الزائمر بیماری کا آغاز چار علامات سے ظاہر ہوتا ہے :ماہرین

امریکی ماہرین کا کہنا ہے الزائمر بیماری کے آغاز کی چار علامات ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے ، اگر ان پر نظر رکھی جائے تو الزائمر کی شروعات میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ شکاگو کی نارتھ ... مزید

بیماری کے علاج میں دوا کے ساتھ غذا بھی اہم ہے‘ تحقیق

پیر 19 ستمبر 2016 13:14

بیماری کے علاج میں دوا کے ساتھ غذا بھی اہم ہے‘ تحقیق

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف بیماریوں میں استعمال کی جانے والی غذائیں بھی آپ کی صحت میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں۔نیویارک ییل یونیورسٹی کے پروفیسر رسلان میزیتوو اور ان کے ساتھیوں نے ... مزید

محکمہ صحت کی جانب پولیو مہم کے لئے فنڈز جاری نہ ہونے سے متعلق تحریک ..

پیر 19 ستمبر 2016 13:13

محکمہ صحت کی جانب پولیو مہم کے لئے فنڈز جاری نہ ہونے سے متعلق تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے محکمہ صحت کی جانب پولیو مہم کے لئے فنڈز جاری نہ ہونے سے متعلق تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ تحریک التوائے کار میں کہا ... مزید

تھیلیسیمیا مریضوں کیلئے خون عطیہ کرنے پر روٹری کلب کی جانب سے یونس ..

پیر 19 ستمبر 2016 12:15

تھیلیسیمیا مریضوں کیلئے خون عطیہ کرنے پر روٹری کلب کی جانب سے یونس سیٹھی کوایوارڈ دیاگیا

روٹری کلب آف پاکستان کے گزشتہ روز پاکستان کی سطح پر منعقدہونے والے سیمینار میں روٹری کلب کے ڈسٹرکٹ گورنر عارف علی میر نے روٹری فاؤنڈیشن کی جانب سے معروف ماہر تعلیم محمدیونس سیٹھی کو اعلیٰ کارکردگی ... مزید

گوجرانوالہ:باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ..

ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:41

گوجرانوالہ:باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو ذرائع

:گوجرانوالہ میں باسی کھانا کھانے سے بچوں سمیت5خواتین کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقے میں بچوں اور خواتین کی باسی کھانا کھانے سے حالت غیر ہوگئی ہے۔جس پر ریسکیو ... مزید

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ما ئیکرو پلان پر عمل نہ کرنے والے ا فسران ..

ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:09

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ما ئیکرو پلان پر عمل نہ کرنے والے ا فسران یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کے خلاف سخت اقدامات

انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے ٹاؤن ا فسران،متعلقہ محکمہ جات اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے،اس سلسلے میں تمام ... مزید

راجن پور سے نشتر ہسپتال ملتان لائی گئی 35سالہ خاتون میں کانگو وائرس ..

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:51

راجن پور سے نشتر ہسپتال ملتان لائی گئی 35سالہ خاتون میں کانگو وائرس پازٹیو رپورٹ آ گئی

راجن پور سے نشتر ہسپتال ملتان لائی گئی 35سالہ خاتون میں کانگو وائرس کی پازٹیو رپورٹ آ گئی ۔ نشتر ہسپتال ذرائع کے مطابق راجن پور سے 35سالہ نسیم بی بی کو چند روز قبل بیماری کی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ... مزید

پاکستان موٹاپے کے لحاظ سے دنیا میں دسویں یں نمبر پر ہے ، طبی ماہرین

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:41

پاکستان موٹاپے کے لحاظ سے دنیا میں دسویں یں نمبر پر ہے ، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان موٹاپے کے لحاظ سے اس وقت دنیا میں دسویں نمبر پرآ گیا ہے۔ ڈاوٴ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ماہر ڈاکٹر مسعود جاوید نے جامعہ کراچی کے پنجوانی سینٹر فار مالیکیولر میڈیسن ... مزید

عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا ..

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:29

عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے

عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے،بیشتر افراد گوشت خوری کی وجہ سے پیٹ کے امراض کا شکار ہوکرمانسہرہ کے کنک عبدالله ہسپتال کی ایمرجنسی پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے ... مزید

ڈینگی کنٹرول کے لیے راولپنڈی پر خصوصی توجہ دی جائے ‘کیپٹن (ر) زاہد سعید

جمعہ 16 ستمبر 2016 16:44

ڈینگی کنٹرول کے لیے راولپنڈی پر خصوصی توجہ دی جائے ‘کیپٹن (ر) زاہد سعید

چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن زاہد سعید نے ہدایت کی ہے کہ تما م سرکاری محکمے اور ادارے انتہائی محنت اور پیشہ ورانہ لگن کے ساتھ ڈینگی کنٹرول کے اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے مجوزہ ایس او پیزپر عملدرآمد یقینی ... مزید

سپریم کورٹ نے ڈبے میں بند دودھ کے لیبارٹری ٹیسٹ کا حکم دے دیا

جمعہ 16 ستمبر 2016 15:01

سپریم کورٹ نے ڈبے میں بند دودھ کے لیبارٹری ٹیسٹ کا حکم دے دیا

(اے پی پی سپریم کورٹ نے ڈبے میں بند دودھ کے لیبارٹری ٹیسٹ کا حکم دے دیا ۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹر ی میں مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار پر مشتمل بینچ نے ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ... مزید

بھارت ‘ مچھروں کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس چکنگنیا کی وبا پھیلنے ..

جمعہ 16 ستمبر 2016 13:23

بھارت ‘ مچھروں کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس چکنگنیا کی وبا پھیلنے لگی ‘ایک ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے ‘ دس ہلاک

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مچھروں کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس چکنگنیا کی وبا پھیلنے لگی ‘ ایک ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وائرس سے اب تک دس افراد ہلاک ہو چکے ... مزید

Records 11041 To 11055 (Total 24906 Records)