Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 819

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

پیر 21 دسمبر 2015 19:48

کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،ماہرین

ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے،کافی کیفین حاصل کرنے ... مزید

جگر کی بیماریوں کے خلاف جہاد کرنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر خیرپور

پیر 21 دسمبر 2015 16:40

جگر کی بیماریوں کے خلاف جہاد کرنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر خیرپور

ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی نے کہا ہے کہ جگر کی بیماریوں کے خلاف جہاد کرنے کی ضرورت ہے محکمہ صحت، ڈاکٹرز، سول سوسائٹی، سماجی تنظیمیں، صحافی ، وکلاء،تاجر، اسکول اور کالجز کے اساتذہ ،سرکاری ... مزید

ٹی بی کے خاتمے کیلئے عالمی کانفرنس میں پاکستان دنیا کا بہترین ملک قرار ..

اتوار 20 دسمبر 2015 19:59

ٹی بی کے خاتمے کیلئے عالمی کانفرنس میں پاکستان دنیا کا بہترین ملک قرار ، پاکستان میں گزشتہ 5 سالوں میں ٹی بی کے مرض سے ہونے والی اموات میں 25فیصد کمی آئی ہے

ٹی بی کے خاتمے کے لئے عالمی کانفرنس میں پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک قرار دے دیا گیا۔ پاکستان میں گزشتہ 5 سالوں میں ٹی بی کے مرض سے ہونے والی اموات میں 25فیصد کمی آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ... مزید

اینٹی بائیوٹکس بچوں میں اپینڈیکس کا متبادل علاج قرار

اتوار 20 دسمبر 2015 12:47

اینٹی بائیوٹکس بچوں میں اپینڈیکس کا متبادل علاج قرار

امریکی ڈاکٹروں نے بچوں میں اپینڈیکس کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹکس کو متبادل علاج قرار دیا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں واقع نیشن وائیڈ چلڈرنس اسپتال میں تحقیقی شعبے سے منسلک محقق پیٹر مینیسی اور ... مزید

وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خوراک میں شامل کریں، ماہرین

جمعرات 17 دسمبر 2015 17:29

وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد ناشپاتی کو خوراک میں شامل کریں، ماہرین

ناشپاتی ایک عام دستیاب اور سستا پھل ہے اور اگرآپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو ناشپاتی کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔لیوزیانہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین 2001 سے 2010 کے درمیان لوگوں کے کھانے کی عادات اور ان ... مزید

ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور معائنہ کیلئے ڈاکٹر ناصر صدیق 20دسمبر کوفری میڈیکل ..

جمعرات 17 دسمبر 2015 14:10

ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور معائنہ کیلئے ڈاکٹر ناصر صدیق 20دسمبر کوفری میڈیکل کیمپ لگائیں گے

ہیپاٹائٹس بی ،سی کی تشخیص اور معائنہ کیلئے 20 دسمبر بروزاتوارصبح دس بجے فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں میڈکل سپیشلسٹ ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر محمد ناصر صدیق مریضوں کا فری چیک اپ کرنے کے بعد ... مزید

صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی

جمعرات 17 دسمبر 2015 14:01

صوابی میں پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی

صوابی میں پولیو مہم شروع ہونے سے پہلے سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کے روز محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوابی میں پولیو سے بچاؤ مہم کا آغاز ہونا تھا۔ مگر صوابی میں پولیو مہم ... مزید

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز،54 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے ..

جمعرات 17 دسمبر 2015 11:21

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز،54 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

خیبر پختونخوا میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق فاٹا میں بھی انسدادپولیومہم چلائی جارہی ہے۔ خیبرپختونخوا میں 54 لاکھ بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کاہدف ملا ... مزید

پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ ..

بدھ 16 دسمبر 2015 15:07

پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے خلاف تابڑتورکاروئیاں جاری

پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے خلاف تابڑتورکاروئیاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات ... مزید

قادری قلندری روحانی شفاء خانہ کے زیرِ اہتمام فری طبی کیمپ کا انعقاد

بدھ 16 دسمبر 2015 14:23

قادری قلندری روحانی شفاء خانہ کے زیرِ اہتمام فری طبی کیمپ کا انعقاد

قادری قلندری سیّد بابا بندو شاہ ولی  روحانی شفاء خانہ کے زیرِ اہتمام اتفاق شادی ہال چندرائے روڈ چونگی امر سدھو لاہور میں ایک روزہ فری طبی کیمپ لگایا گیا جس میں روحانی معالج حکیم بابا نصیر احمد ... مزید

بریسٹ کینسر سمپوزیم 19دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوگا

بدھ 16 دسمبر 2015 13:29

بریسٹ کینسر سمپوزیم 19دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوگا

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کے شعبہ میڈیکل انکالوجی نے 19دسمبر بروز ہفتہ کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل پشاور میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیاہے جس میں بریسٹ کینسر کے مختلف پہلوؤں ... مزید

میکسیکو میں دنیا کی پہلی ڈینگی ویکسین تیار کرلی گئی

بدھ 16 دسمبر 2015 12:47

میکسیکو میں دنیا کی پہلی ڈینگی ویکسین تیار کرلی گئی

دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ڈینگی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور جان لیوا بھی ہے ۔ تاہم میکسکو نے اس مرض کے خلاف پہلی مرتبہ ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ پاکستان کی طرح دنیا کے دیگر مالک میں ... مزید

تمباکو یا شراب نوشی کی طرح زیادہ دیر تک بیٹھنا اور زیادہ سونے کی عادتیں ..

بدھ 16 دسمبر 2015 11:29

تمباکو یا شراب نوشی کی طرح زیادہ دیر تک بیٹھنا اور زیادہ سونے کی عادتیں بھی انسانی صحت کیلیے قاتل ثابت ہوسکتی ہیں۔آسٹریلوی سائنس دانوں کی تحقیق

اگر آپ طویل نشست اور زیادہ نیند لینے کے طبی نقصانات سے آگاہ نہیں ہیں تو سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو یا شراب نوشی کی طرح زیادہ دیر تک بیٹھنا اور زیادہ سونے کی عادتیں بھی انسانی صحت کیلیے ... مزید

ذیابیطس کا علاج وزن کی کمی سے ممکن ہے، ماہرین صحت

پیر 14 دسمبر 2015 16:25

ذیابیطس کا علاج وزن کی کمی سے ممکن ہے، ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق عام طور پر ذیابیطس کو لاعلاج مرض سمجھا جاتا ہے لیکن جسمانی وزن میں کمی لا کر اس مرض سے چھٹکارا ممکن ہے۔برطانیہ کی کیسل یونیورسٹی میں اس مرض پر تحقیق کی گئی تاکہ ... مزید

سرگودھا، سگریٹ نوشی‘ گٹکا کے باعث لوگ کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں،ڈاکٹر ..

پیر 14 دسمبر 2015 13:10

سرگودھا، سگریٹ نوشی‘ گٹکا کے باعث لوگ کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں،ڈاکٹر خیل رانا

سرگودھا اور گردونواح میں سگریٹ نوشی‘ گٹکا کی تیاری و فروخت کے باعث لوگ بڑی تعداد میں منہ کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں پاکستان میں 45 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کرتے ہیں جبکہ گٹکا اور ... مزید

Records 12271 To 12285 (Total 24914 Records)