Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 820

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک

جمعرات 10 دسمبر 2015 16:30

بھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں دماغی بخار کے باعث 4بچے ہلاک ہوگئے ، اب تک دماغی بخار میں مبتلا 1709 مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جن میں سے 420 دم توڑ چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی اتر پردیش کے ... مزید

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 15:29

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 14دسمبر بروز پیر سے شروع ہو گی جبکہ16 دسمبر بروز بدھ تک 5 سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کے ... مزید

میکسیکو ڈینگی کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 14:28

میکسیکو ڈینگی کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

میکسیکو ڈینگی بخار کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابقمیکسیکو ڈینگی بخار کے خلاف ویکسین کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ۔ یہ ویکسین ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں موجود ہسپتال و لیبارٹریاں ماحول آلودہ کرنے میں ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:48

وفاقی دارالحکومت میں موجود ہسپتال و لیبارٹریاں ماحول آلودہ کرنے میں پیش پیش

وفاقی دارالحکومت میں موجود سرکاری و نجی ہسپتال ، لیبارٹریاں اور طبی سنٹر بھی ماحول کو آلودہ کرنے میں پیش پیش ہیں ، ہسپتالوں میں صفائی کا ناقص نظام اور فضلہ ٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے اسلام آباد کا ... مزید

ڈینگی بخار سے بچاوٴ کی دنیا کی پہلی ویکسین کے استعمال کی منطور دیدی ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:20

ڈینگی بخار سے بچاوٴ کی دنیا کی پہلی ویکسین کے استعمال کی منطور دیدی گئی

میکسیکو کی وزارت صحت نے ڈینگی بخار سے بچاوٴ کی دنیا کی پہلی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق مچھر سے پھیلنے والی اس بیماری سے ہر سال 22 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ... مزید

پولی کلینک ، رواں سال شعبہ امراض قلب میں 20 ہزار مریضوں کا علاج و معالجہ ..

جمعرات 10 دسمبر 2015 12:18

پولی کلینک ، رواں سال شعبہ امراض قلب میں 20 ہزار مریضوں کا علاج و معالجہ کیا گیا

پولی کلینک ہسپتال کے شعبہ امراض قلب میں رواں سال کے دوران20ہزار مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا ہے جبکہ شعبے میں ایک نئی اور جدید ایکو مشینوں سے12ہزار مریضوں کے ٹیسٹ بھی کئے گئے ہیں اس شعبے میں نصب ایک ... مزید

کراچی میں پولیو مہم پاک فوج کی زیر نگرانی دو مراحل میں ہوگی

منگل 8 دسمبر 2015 17:07

کراچی میں پولیو مہم پاک فوج کی زیر نگرانی دو مراحل میں ہوگی

شہرقائد میں رواں سال کی آخری پولیو مہم دو مرحلوں میں ہوگی جس میں پاک فوج کی بھی مدد لی جائے گی۔کمشنرکراچی شعیب صدیقی کی زیرصدات پولیوٹاسک فورس کااجلاس ہوا۔اجلاس میں پاک آرمی،یونیسف،ڈبلیوایچ او،رینجرزاور ... مزید

ایران میں سوائن فلو کی وباء‘تین ہفتوں میں 33افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

منگل 8 دسمبر 2015 15:29

ایران میں سوائن فلو کی وباء‘تین ہفتوں میں 33افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ایران میں سوائن فلو کی وباسے تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان جبکہ 5 سستان بلوچستان میں ہوئیں۔ وبا ... مزید

پیازمیں حیاتین ، نمکیات کے علاوہ وہ تمام غذائی اجزاء موجو د ہوتے ہیں ..

منگل 8 دسمبر 2015 15:01

پیازمیں حیاتین ، نمکیات کے علاوہ وہ تمام غذائی اجزاء موجو د ہوتے ہیں جو کو دل کی مہلک امراض سے محفوظ رکھنے میں معاون ہوتے ہیں،ڈاکٹر قیصر لطیف

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہر شعبہ سبزیاتر ڈاکٹر قیصر لطیف چیمہ نے کہا ہے کہ پیازمیں حیاتین ، نمکیات اور طاقت کے ضروری حراروں کے علاوہ وہ تمام غذائی اجزاء موجو د ہوتے ہیں جو انسان کو ... مزید

ایران میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی ،تین ہفتوں میں 33 افرادجاں بحق

منگل 8 دسمبر 2015 13:57

ایران میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی ،تین ہفتوں میں 33 افرادجاں بحق

ایران کے جنوب مشرقی صوبوں میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی جس سے اب تک تین ہفتوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت نے تصدیق کی ہے کہ 28 ہلاکتیں صوبہ کرمان ... مزید

موبائل فون اور کمپیوٹر جیسے جدید آلات کا استعمال کمسن بچوں کی ذہنی ..

منگل 8 دسمبر 2015 13:27

موبائل فون اور کمپیوٹر جیسے جدید آلات کا استعمال کمسن بچوں کی ذہنی نشو ونما کی رفتار سست کرسکتا ہے،تحقیقی رپورٹ

موبائل فون اور کمپیوٹر جیسے جدید آلات کا استعمال کمسن بچوں کی ذہنی نشو ونما کی رفتار سست کرسکتا ہے۔ امریکی جریدے ریکٹا پیٹریاٹریکا میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں کی ذہنی نشوونما ... مزید

سام سنگ نے میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی کی وسیع تررینج متعارف کرادی

پیر 7 دسمبر 2015 19:10

سام سنگ نے میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی کی وسیع تررینج متعارف کرادی

سام سنگ طب کے شعبہ میں سمارٹ،قابل بھروسہ اوراختراعی ٹیکنالوجی تیزی سے متعارف کرانے کے عزم کو مزید پختہ کررہا ہے اوراسی سلسلہ میں اس نے شکاگو میں منعقد ہونے والی ریڈیو لوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکہ ... مزید

سرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی

پیر 7 دسمبر 2015 16:44

سرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی

سرگودھا میں تین روزہ پولیو مہم 14 دسمبر سے شروع ہوگی پولیو مہم کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 13 دسمبر کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کرینگے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں ایک کروڑ 84 لاکھ سے ... مزید

ذیابیطس اور غذائی قلت کے سبب آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے:ڈاکٹر ..

پیر 7 دسمبر 2015 16:42

ذیابیطس اور غذائی قلت کے سبب آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے:ڈاکٹر انعم نذیر

گذشتہ دس برسوں میں آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے جس میں اہم وجہ ذیابیطس ہے جب کہ پاکستان میں آبادی کی اکثریت غذائی قلت کا شکار ہے جس کے اثرات آنکھوں پر بھی مرتب ہوتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار ڈاکٹر ... مزید

گنانظام انہضام کو طاقت دینے کیلئے بہترین غذا ہے۔ طبی ماہرین

اتوار 6 دسمبر 2015 17:19

گنانظام انہضام کو طاقت دینے کیلئے بہترین غذا ہے۔ طبی ماہرین

گنانظام انہضام کو طاقت دینے ،خون بنانے ،پیٹ اورپیشاب کی جلن کے ساتھ ساتھ خشکی کو ختم کرنے کیلئے بہترین غذا ہے، طبی ماہرین کے مطابق گنے کی گنڈیریاں چوسنے سے گرمی دورکرنے، بدن سے زہریلی کثافتیں باہر ... مزید

Records 12286 To 12300 (Total 24909 Records)