بند کریں
صحت صحت کی خبریںخیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز،54 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/12/2015 - 19:59:58 وقت اشاعت: 20/12/2015 - 12:47:17 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 17:29:40 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 14:10:41 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 14:01:12 وقت اشاعت: 17/12/2015 - 11:21:28 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 15:07:59 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 14:23:33 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 13:29:50 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 12:47:26 وقت اشاعت: 16/12/2015 - 11:29:56

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز،54 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 دسمبر۔2015ء)خیبر پختونخوا میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق فاٹا میں بھی انسدادپولیومہم چلائی جارہی ہے۔ خیبرپختونخوا میں 54 لاکھ بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کاہدف ملا ۔ انسدادپولیو مہم کیلئے7 ہزارٹیمیں بنائی گئی ہیں جو خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں میں ایک سے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔

17/12/2015 - 11:21:28 :وقت اشاعت