Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 833

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اورمریض چل بسا،مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگی

بدھ 7 اکتوبر 2015 16:45

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اورمریض چل بسا،مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگی

راولپنڈی میں ڈینگی کا ایک اورمریض چل بسا،مرنے والوں کی تعداد پانچ ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج ڈینگی کا ساٹھ سالہ مریض اللہ دتہ ایج جان کی بازی ہارگیا ‘مریض کا ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس نے خطرناک حد تک شدت اختیار کر لی

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:53

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس نے خطرناک حد تک شدت اختیار کر لی

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس نے خطرناک حد تک شدت اختیار کر لی ۔ ہولی فیملی ہسپتال میں 65 سالہ متاثرہ شخص دم توڑ گیا ۔ راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ۔ مختلف ہسپتالوں میں اب تک ... مزید

خبردار !موبائل فون پر میسجز کرنا کمر کی تکلیف کا سبب بن سکتا ہے ۔ طبی ..

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:40

خبردار !موبائل فون پر میسجز کرنا کمر کی تکلیف کا سبب بن سکتا ہے ۔ طبی ماہرین

سر جھکا کر موبائل فون پر ٹیکسٹ میسجز یا چیٹنگ کرنے والے خبردار، پٹھوں کا درد، کمر کی تکلیف اور آنکھوں کی کمزوری کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔سر کو جھکا کر ٹیکسٹ میسجز یا چیٹنگ کرنے والے موبائل فون صارفین ... مزید

سویابین دل کے مر یضوں کیلئے مفید ہے،ز ر عی ما ہر ین

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:19

سویابین دل کے مر یضوں کیلئے مفید ہے،ز ر عی ما ہر ین

ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل ہے بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پر وٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے۔ یہ تیل دل کے مر یضوں کیلئے بہت مفید ہے۔ سو یا بین ... مزید

موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:09

موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر موبائل ہسپتال پسماندہ علاقوں میں شروع ... مزید

تین روز ہ سعید میموریل فری آئی کیمپ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

بدھ 7 اکتوبر 2015 14:09

تین روز ہ سعید میموریل فری آئی کیمپ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا

سعید میموریل فری آئی کیمپ 13 اکتوبر سے شروع ہوکر 15 اکتوبر تک جاری رہے گا فری آئی کمیپ بلاک نمبر 23 سعید میموریل آئی سنٹر میں منعقد ہوگا جہاں پر ملک کے نامور ماہر امراض چشم ڈاکٹر کنور عثمان سعید مفت ... مزید

پشاور ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کا ایک مریض دم توڑ ..

بدھ 7 اکتوبر 2015 13:03

پشاور ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کا ایک مریض دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11ہوگئی

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کا ایک مریض دم توڑ گیا‘ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کا مریض ... مزید

وسطی و جنوبی امریکی ملکوں میں ڈینگی وائرس کی وباء کے باعث رواں سال کے ..

بدھ 7 اکتوبر 2015 13:01

وسطی و جنوبی امریکی ملکوں میں ڈینگی وائرس کی وباء کے باعث رواں سال کے دوران اب تک 693افراد ہلاک ہوچکے ہیں ‘بزازیل

برازیل نے کہا ہے کہ وسطی و جنوبی امریکی ملکوں میں ڈینگی وائرس کی وباء کے باعث رواں سال کے دوران اب تک 693افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ... مزید

کراچی: 80 یو سیز میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

بدھ 7 اکتوبر 2015 12:34

کراچی: 80 یو سیز میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

.کراچی میں بدھسے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے،مہم میں ڈھائی ہزارسے زائد موبائل ٹیمیں روزانہ کام کریں گی۔محکمہ صحت کے مطابق کراچی کی 80 یونین کانسلز میں گزشتہ روز بدھسے 3 روزہ انسداد پولیو ... مزید

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ، مزید 52افراد میں مرض کی تصد ..

منگل 6 اکتوبر 2015 16:55

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ، مزید 52افراد میں مرض کی تصد یق

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ، صوبے میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 52افراد میں مرض کی تصد یق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب تاحال ڈینگی وائرس پر قابو نہ پاسکی،بدانتظامی کے باعث راولپنڈی ... مزید

راولپنڈی، ملتان میں ڈینگی سرویلنس کو بڑھایا جائے ‘ چیف سیکرٹری پنجاب ..

منگل 6 اکتوبر 2015 14:03

راولپنڈی، ملتان میں ڈینگی سرویلنس کو بڑھایا جائے ‘ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت

چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے راولپنڈی اور ملتان کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ان اضلاع میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وہ یہاں سول سیکرٹریٹ میں راولپنڈی ... مزید

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ، ڈینگی کی روک تھام کے لئے ..

منگل 6 اکتوبر 2015 13:22

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ، ڈینگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی طور پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ... مزید

انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین

منگل 6 اکتوبر 2015 12:05

انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہوسکتے ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز فزیشن لیڈی ڈاکٹر فائزہ محمود نے کیا۔انہوں نے ... مزید

پاکستان میں ڈپریشن کامرض بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا

پیر 5 اکتوبر 2015 16:50

پاکستان میں ڈپریشن کامرض بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا

دنیابھرکے بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز افزوں زبردست اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیاہے ... مزید

آرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام دل کی بیماریوں سے ..

پیر 5 اکتوبر 2015 15:20

آرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام دل کی بیماریوں سے متعلق سیمنار کا انعقاد

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل مسعود الرحمان کیانی نے کہا ہے کہ دل کی بیماری جو پہلے نہ ہونے کے برابر تھی آج اس کی وجہ سے دُنیا میں ہر سال ڈیڑھ کروڑ انسان لقمہ اجل بن رہے ہیں اور پاکستان ... مزید

Records 12481 To 12495 (Total 24906 Records)