آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
شین وارن کو تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، شین وارن نے 1992ء سے 2007ء تک کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی :غیرملکی میڈیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 مارچ 2022 19:16
(جاری ہے)
آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے مینجر نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے شین وارن نے 1992 سے 2007 تک کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ شین وارن نے پہلا میچ 2 جنوری 1992 میں بھارت کیخلاف ڈیبیو میں کھیلا اور اپنے کرکٹ کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ 2 جنوری 2007 میں انگلینڈ میں کھیلا۔ شین وارن نے آسٹریلیا کیلئے 145 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 194 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ شین وارن نے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر میں 708 اور ون ڈے میچز میں 293 وکٹیں حاصل کیں۔ شین وارن 13 ستمبر 1969ء کو آسٹریلوی شہر وکٹوریہ میں پیدا ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
میلبورن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
باولرز کا راج ہو گا یا بلے باز رنز کے انبار لگائیں گے؟
پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
موسم کے تیور بدلنے کا امکان
کل پاک انگلینڈ فائنل ہونے کے امید ابھی بھی باقی ہے
میلبرن میں موسم کے تیور بدل گئے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری