ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا
میلبرن میں جمعرات سے موسلادھار بارش کی پیشن گوئی، اتوار 23 اکتوبر کو بھی بارش ہونے کا امکان
محمد علی اتوار 16 اکتوبر 2022 00:47
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پاک بھارت میچ کے تمام ہی ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہو چکے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر انتظام میگا ایونٹ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ پیر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی، جبکہ دوسرا میچ 19 اکتوبر کو افغانستان سے شیڈول ہے۔
گرین شرٹس اپنے دونوں پریکٹس میچز گابا کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گی، جو پاکستانی وقت کے مطابق بالترتیب 1:30 اور صبح 8:30 بجے کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد قومی ٹیم میگا ایونٹ میں 5 گروپ میچز کھیلے گی جبکہ اپنی باقاعدہ مہم کا آغاز 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی، جو میلبرن کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا اگلا میچ 27 اور 30 اکتوبر کو ورلڈکپ کوالیفائر میں شامل ہونے والی ٹیموں سے ہوگا جن کے نام ابھی فائنل نہیں ہوئے ہیں، یہ دونوں میچز پرتھ میں کھیلے جائیں گے۔ گرین شرٹس 3 نومبر کو جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی، یہ میچ سڈنی کرکٹ گرانڈ میں کھیلا جائے گا جس کے بعد پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 6 نومبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔میلبورن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
باولرز کا راج ہو گا یا بلے باز رنز کے انبار لگائیں گے؟
پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
موسم کے تیور بدلنے کا امکان
کل پاک انگلینڈ فائنل ہونے کے امید ابھی بھی باقی ہے
میلبرن میں موسم کے تیور بدل گئے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ