حرمین ٹرین کے چلنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں
سعودی عرب کی 300 کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے والی حرمین ٹرین ستمبر میں چلائی جائے گی
سعدیہ عباس پیر 7 مئی 2018 11:53
(جاری ہے)
ماحول کو گاڑیوں کی آلودگی سے بھی بچا جا سکے گا۔
مزید تفصیلات کے مطابق مقامی ذرائع کے مطابق دو ماہ قبل یکم فروری 2018ء جمعرات کو حرمین ایکسپریس ٹرین مدینہ منورہ سے رابغ کیلئے تجرباتی طور پر چلائی گئی تھی ۔ جس سے 80 سے زیادہ تاجر خواتین نے سفر کیا تھا ۔ مقامی ذرائع عرب نیوز کے مطابق ایوان تجارت کے ماتحت بزنس ویمن سینٹر نے اس حوالے سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا تھا ۔ تاجر خواتین کو کنگ عبداللہ اکنامک سٹی اور پرنس محمد بن سلمان بزنس اینڈ مینجمنٹ کالج کا بھی دورہ بھی کیا تھا اور خواتین کو پراجیکٹ سے متعلق معلومات فراہم کیں گئیں تھیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسپین کے ایک جریدے اے بی ٹی نے انکشاف کیا تھا کہ اسپین کی کمپنی کو حرمین ٹرین چلانے کا ٹھیکہ مل گیا تھا۔ اسپین کے 8 ٹیکنیشن حرمین ٹرین چلانے میں سعودی ڈرائیوروں کی مدد کرینگے۔ یہ لوگ 10سعودی ڈرائیور تیار کرینگے۔ اسپین کی ایک کمپنی 15مارچ تک ہفتے میں آمد ورفت کے 4 تجربے کرچکی ہے ۔اسکے بعد ہی یہ ٹرین کمرشل بنیادوں پرشروع کی جاسکے گی۔ ٹرین کو چلانے کے لیے اب تمام تیاریاں تقریباً مکمل کی جا چکی ہیں ، اس لیے گورنریٹ نے گزشتہ روز ستمبر میں ٹرین چلانے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،700لیٹر مضر صحت دودھ تلف
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
سوتر منڈی کے لاپتہ ملازم کی نعش نجی ہوٹل سے برآمد ،مالکان کے رویہ اور تنخواہیں نہ ملنے پر دل بر داشتہ ..
غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
وفاقی وزیر خزانہ و محصوولات محمد اورنگ زیب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کاپبلک پارک کا دورہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد ،کے الیکٹرک کے لیے 70 ارب اور آزاد جموں و کشمیر ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ