سعودی ڈیزائنرخواتین نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچا
سعودی ڈیزائنرخواتین کے تیار کردہ عبائے اٹلی اور امریکی خواتین کے دلوں کو چھو گئے
سعدیہ عباس جمعہ 11 مئی 2018 11:11
(جاری ہے)
امریکی اور اطالوی خواتین عبایہ کی ساتویں نمائش دیکھنے کیلئے پہنچی ہوئی تھیں جہاں وہ جدید طرز کے عبائے دیکھ کر ششدر رہ گئیں۔
15سعودی ڈیزائنر خواتین نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے۔ انہوں نے نئے ڈیزائن والے عبائے نمائش میں سجا رکھے ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے معاشرے کی ممتاز خواتین پہنچ رہی ہیں۔ نمائش میں خوشبویات اور انواع و اقسام کے زیورات بھی رکھے گئے ہیں ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر ملکی خواتین نے سعودی خواتین کی اس طرح کی شاندار تخلیق کو خوب سراہا اور کہا کہ وہ اُمید بھی نہیں کر سکتیں تھیں کہ سعودی عرب جیسے قدامت پسند معاشرے میں اس قدر ٹیلنٹ چھپا ہوا تھا جسے آج تک کوئی دیکھ نہیں پایا تھا ۔ امریکی خواتین نے مقامی میڈیا سے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد بن سلمان کے سعودی خواتین کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابل ستائش ہیں ۔ آج تک سعودی خواتین کو انکا وہ حق نہیں ملا جو انکو ملنا چاہیے تھا ۔ لیکن محمد بن سلمان نے وہ کر دیکھایا ہے جو آج تک سعودی عرب کا کوئی حکمران نہیں کر پایا تھا ۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
نائجیریا میں جیل کی دیوار گرنے سے قیدی فرار
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مودی کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کے درپے
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری