سعودی عرب:حج کے دوران مکّہ معظمہ میں سیلاب کا خدشہ
طوفانی بارش طوفانی بارش زائرین کے لیے شدید پریشانی کاباعث بن سکتی ہے
محمد عرفان پیر 20 اگست 2018 11:36
(جاری ہے)
طوفانی بارشوں کا سلسلہ سوموار کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
یقیناًلاکھوں کی تعداد میں موجود حاجیوں کے لیے جو اس وقت خیموں میں رہائش پذیر ہیں‘ موسم کی اس خرابی سے شدید مُتاثر ہو سکتے ہیں اور اُنہیں مناسک حج ادا کرنے کے دوران خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا پر بھی ایسی تصویریں اور ویڈیو موجود ہیں جن میں مکّہ معظمہ کو تیز ہواؤں کی لپیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ تُند و تیز ہوائیں حاجیوں کے ہزاروں خیموں کو بھی اُڑا کر لے جا سکتی ہیں اور اُنہیں کھُلے آسمان تلے بے یار و مددگار ہونے پر مجبور کر سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ جمعہ کی نماز کے موقع پر امام کعبہ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ حج ہی وہ موقع ہے جو فرد کو سکھاتا ہے کہ اپنے آپ کو خُدا کی رضا کے آگے کس طرح جھُکانا ہے‘ حج کی بدولت انسان اخلاص اور ایمان داری جیسی اخلاقی اقدار سے مالامال ہوتا ہے۔ حج کی بدولت ہی مسلمان کو ذہنی سکون نصیب ہوتا ہے۔ کیونکہ ذہنی سکون سے محروم شخص کی مثال ایسی ہی ہے جیسے نمک کے بغیر کھانا۔ جبکہ مسجد نبویؐ سے جمعہ کے دوران اپنے خطاب میں شیخ صلاح البُدیر نے کہا کہ حج کے دوران جھگڑوں اور احتجاجی مظاہروں کی کوئی گنجائش نہیں ہے‘ اور نہ ہی اس موقع پر فرقہ پرستی اور انتہا پسندی کو فروغ دینا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم ،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج
جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
ڈی آئی جی آ پر یشنز کی کھلی کچری ، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر افسران کو احکا ما ت جا ری
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کاسلسلہ جاری
اسلام آباد، سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں اور پر اپر ٹی جر ائم میں ملوث 6عادی مجرمان گرفتار ..
اسلام آبادپولیس کی نشہ اب نہیں تحریک کے تحت 8 منشیات فروش گرفتار،چرس، ہیر وئن اور آئس برآمد
اسلام آباد،راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث دو گرو ہو ں کی2 ارکان گرفتار
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ