دُبئی: قحبہ خانہ چلانے پر بھارتی اور بنگلہ دیشی باشندوں کو سزا
ملزمان کی ساتھی طوائف کو تین سال قید کی سزا سُنائی گئی ہے
محمد عرفان منگل 14 اگست 2018 12:01
(جاری ہے)
ملزموں کی ایک ساتھی 25 سالہ بھارتی خاتون جو مذکورہ فلیٹ میں جسم فروشی کرتی تھی‘ عدالت نے اُسے جسم فروشی پر تین سال قید کی سزا سُنائی ہے۔
ملزمان کو سزا پُوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ تینوں ملزمان کا جسم فروشی کے دھندے میں الگ الگ کردار تھا۔ ان میں سے ایک 28 سالہ بھارتی گاہکوں کو گھیر کر فلیٹ پر لاتا۔ ملزمہ سے جنسی فعل کے بعد‘ اُس کا 36 سالہ ہم وطن گاہکوں سے رقم وصول کرتا۔ جس کے بعد وہ یہ رقم اپنے 33سالہ بنگلہ دیشی کے حوالے کر دیتا۔ اس فلیٹ میں غیر اخلاقی افعال کے لیے پارٹیشن بنائی گئی تھی۔ ایک پولیس اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ وہ 21 اپریل 2018ء کی رات کو معمو ل کے گشت پر تھاجب اُسے کسی نے بتایا کہ ایک شخص ایک بلڈنگ کے سیکنڈ فلور سے زمین پر آن گرا ہے۔ جب موقع پر جا کر دیکھا گیا تو داخلی راستے کے قریب ایک شخص زمین پر زخمی حالت میں بیٹھا ہوا تھا۔ اُس کے داہنے بازو سے خون رِس رہا تھا۔ اُس نے ہمیں بتایا کہ وہ کچن کی کھڑکی سے نیچے گِر گیا ہے۔ اُسے ہسپتال لے جایا گیا۔ اُس نے پولیس کو بتایا کہ وہ فلیٹ میں جنسی غرض پُورا کرنے کی غرض سے گیا تھا۔ جہاں پیسوں کے معاملے پر دلالوں سے جھگڑا ہوا ‘ جس دوران وہ نیچے آ گِرا۔ اس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلیٹ پر چھاپہ مارا اور قحبہ خانہ چلانے کے جُرم میں ملزموں کو گرفتار کر لیا۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
گنے کے کاشتکاروں کا معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھانے اور اس کا فالو اپ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے،سپیکر ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب طلب
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
وزیراعلیٰ مریم نوازکا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری