Important News of Charsadda in Urdu
Charsadda City's Important Urdu News چار سدہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Charsadda on UrduPoint local section. Full coverage on Charsadda city Important news. Including photos & videos.
چار سدہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں
بدھ 30 ستمبر 2026 18:17
گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے سے خیبرپختونخوا کے حالات مزید خراب ہوں گے. ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہوگا، ایمرجنسی کے نام پر عوام کے بنیادی، آئینی اور جمہوری حقوق سلب نہیں کیے ... مزید
ہفتہ 13 جون 2026 16:44
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ،آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن ... مزید
منگل 5 مئی 2026 11:24
نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ، معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس جاں بحق
صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامور جید عالمِ دین، شیخ الحدیث اور جمعیت علمائے اسلام کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے ... مزید
اتوار 25 جنوری 2026 22:35
} انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی ... مزید
منگل 2 ستمبر 2025 19:54
میاں عاصم شاہ کی شہادت، سینیٹر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا
چارسدہ میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان میاں عاصم شاہ کے قتل پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک نہایت افسوسناک ... مزید
منگل 15 جولائی 2025 12:28
اپنے خلاف تلخ گفتگو اور بداخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف تلخ گفتگو اور بداخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، پی ٹی آئی سے اختلاف رکھتے ہوئے تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں۔ چارسدہ میں ... مزید
بدھ 30 اپریل 2025 13:15
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
خیبرپختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی ہوگیا، جاں بحق اہلکار کی نعش اور زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ ... مزید
ہفتہ 18 جنوری 2025 16:20
اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا،مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہو گا،یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں، ملک بناتے وقت اسلام کے نام پر لوگوں نے قربانیاں دیں،یہ ... مزید
پیر 9 دسمبر 2024 19:44
علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجلاس بلا کر علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، علما کے مقابلے میں علما کو لایا جارہا ہے، حکومت اس معاملے کو سیاسی اکھاڑا ... مزید
پیر 9 دسمبر 2024 17:17
ہم قانون کی بات کررہے ہیں حکومت اس کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم قانون کی بات کررہے ہیں حکومت اس کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائے، ہم مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ریاست سے تصادم نہیں چاہتے،علما ء کو تقسیم کرنے ... مزید
جمعہ 6 دسمبر 2024 20:05
چارسدہ ،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ، 6 راہگیر زخمی
چارسدہ کی تحصیل تنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 6 راہگیر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل تنگی میں پیش آیا ہے جہاں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 6 راہ گیر زخمی ہوئے ہیں۔واقعے کے بعد لاشوں ... مزید
جمعہ 6 دسمبر 2024 15:45
بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔بشریٰ بی بی نے چارسدہ کا دورہ کرکے ڈی چوک میں احتجاج کے ... مزید
جمعہ 6 دسمبر 2024 15:16
ڈی چوک میں اکیلی تھی سب مجھے چھوڑ کر جا چکے تھے ، بشریٰ بی بی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے بھاگنے والی عورت نہیں ، مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا،چارسدہ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق ہونے والے پی ... مزید
جمعرات 14 نومبر 2024 16:08
چارسدہ میں دھماکا، تباہ موٹر سائیکل، انسانی اعضاء برآمد
چارسدہ میں اخون ڈھیری کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام سے تباہ موٹر سائیکل اور انسانی اعضاء ملے ہیں، دھماکا خودکش تھا یا کچھ اور تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ... مزید
جمعرات 14 نومبر 2024 11:12
چارسدہ، پولیس وین کے قریب خود کش دھماکہ ،تمام اہلکار محفوظ رہے
خیبرپختونخوا ہ کے علاقے چار سدہ میں پولیس وین کے قریب خود کش دھماکہ ہوگیاتاہم خوش قسمتی سے پولیس اہلکار اور وین محفوظ رہی ،خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا دیا،پولیس حکام ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 14:24
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہباز شریف عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچنے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اسفند یار ولی خان کی رہائش گاہ پر وزیراعظم کی ان ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 13:10
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین و وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ... مزید
پیر 15 جنوری 2024 21:00
لوٹ مار حکمران کرتے ہیں بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کیمرکزی سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قوم کے مجرموں کی وجہ سے ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔ لوٹ مار حکمران کرتے ہیں بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک ... مزید
جمعہ 24 نومبر 2023 14:58
عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ہسپتال میں طبی معائنہ
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی سے پہلے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں طبی معائنہ کرایا گیا۔ڈاکٹر کے مطابق اسد قیصر کے گلے اور سینے میں معمولی تکلیف ہے۔اس موقع ... مزید
جمعہ 24 نومبر 2023 11:36
تحریک انصاف کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کر رہی ہے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف رہنمااور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کر رہی ہے۔ اسپتال میں طبی معائنہ کے بعد صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید
چار سدہ کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کوئٹہ
کوٹلی
کراچی
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی