Sports News of Charsadda in Urdu

Charsadda City's Sports Urdu News چار سدہ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Charsadda on UrduPoint local section. Full coverage on Charsadda city Sports news. Including photos & videos.

چار سدہ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

جشن آزادی انٹرڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے کاٹلنگ کلب نے جیت لئے

ہفتہ 6 اگست 2022 20:31

جشن آزادی انٹرڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے کاٹلنگ کلب نے جیت لئے

جشن آزادی انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلے کاٹلنگ کلب نے جیت لئے ، صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ رسہ کشی مقابلوں میں ملاکنڈ، درگئی ، کاٹلنگ ، مردان ، مندنی ، تنگی ... مزید

چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چمپئن شپ ڈویژنل مقابلے ، بونیر گرین سے الیون سٹار ..

بدھ 15 جون 2022 23:56

چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چمپئن شپ ڈویژنل مقابلے ، بونیر گرین سے الیون سٹار سوات کو ہرا دیا

چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چمپئن شپ کے ڈویژنل مقابلوں میں الیون سٹار سوات اور بونیر گرین کی ٹیموں کے مابین چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں واقع آسٹرو ٹرف پر مقابلہ ہوا ، جسے دیکھنے کیلئے مقامی ... مزید

کے پی ہاکی لیگ، کوہاٹ کی ٹیم نے دو صفر سے مقابلہ جیت لیا

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 13:55

کے پی ہاکی لیگ، کوہاٹ کی ٹیم نے دو صفر سے مقابلہ جیت لیا

کے پی نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں چارسدہ کے آسٹرو ٹرف پر کوہاٹ اور مردان کی ٹیموں کے مابین دوسرا میچ کھیلا گیا کوہاٹ کی ٹیم ابتداء ہی سے گیم پر حاوی رہی ‘ کھیل کے پہلے کوارٹر میں کوہاٹ کی ٹیم نے پہلا ... مزید

چارسدہ،جی جی ایچ سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اکتوبرمیں ہوںگے

جمعرات 20 ستمبر 2018 13:47

چارسدہ،جی جی ایچ سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اکتوبرمیں ہوںگے

ضلع چارسدہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکولوں کے مابین کھیلوںکے مقابلے اکتوبر میں منعقد ہو نگے ۔اس سلسلے میں گور نمنٹ ہائی سکول پڑانگ میں ڈی ای او االفت بیگم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس سیکرٹری ... مزید

سپورٹس طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشونماء میں اہم کردار ادا کرتی ہے، نظارہ ..

جمعہ 3 نومبر 2017 14:58

سپورٹس طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشونماء میں اہم کردار ادا کرتی ہے، نظارہ بیگم

چارسدہ میں سالانہ ہائی سکولز سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوئی جس میں ضلع بھر سے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز کے طالبات نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈھکی کی طالبات نے فیسٹیول میں شاندار ... مزید

شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا

پیر 25 ستمبر 2017 19:01

شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا

شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرررہ اورز میں 192رنز بنائے جس میں شہاب 68، صدیق 44اور شہزاد نے 18رنز بنائے ۔ جواب میں چارسدہ ... مزید

چارسدہ، عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں مختلف کھیلوں کے مدمیں 142کھلاڑیوں ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:07

چارسدہ، عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں مختلف کھیلوں کے مدمیں 142کھلاڑیوں نے ممبر شپ حاصل کی ،چند روز میں مارشل آرٹس مقابلے شروع کئے جائیں گے ،چارسدہ کے عوام میں کھیل کود کے حوالے سے کافی ٹیلنٹ ہے، ..

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ نے کہا ہے کہ عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں مختلف کھیلوں کے مدمیں 142کھلاڑیوں نے ممبر شپ حاصل کی ،آئندہ چند روز میں سپورٹس کمپلکس میں مارشل آرٹس مقابلے شروع کیئے ... مزید

صوبائی انڈر 23مقابلوں میں ضلع چارسدہ کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لینگے‘ ..

منگل 15 نومبر 2016 13:41

صوبائی انڈر 23مقابلوں میں ضلع چارسدہ کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لینگے‘ جمشید بلوچ

خیبر پختونخوا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام صوبائی انڈر 23کھیلوں کا انعقاد ۔ ماہ رواں کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا۔ ضلع چارسدہ سے مرد و خواتین ان مقابلوں میں حصہ لینگے ۔ کھلاڑیوں کو ٹی ا ے ڈی اے ، ... مزید

پشاور ریجن کرکٹ کی ٹیم میں سفارشی کھلاڑی شامل

جمعرات 22 ستمبر 2016 16:16

پشاور ریجن کرکٹ کی ٹیم میں سفارشی کھلاڑی شامل

پشاور ریجن کرکٹ کی ٹیم میں سفارشی کھلاڑی شامل۔کراچی اور فیصل آباد کے دو لڑکے بھی پشاور ریجن میں شامل ۔ پی سی بی سے اس حوالے سے پشاور ریجن کے صدر سے انکوائری کا مطالبہ ۔ اورنگزیب درانی ۔ تفصیلات کے ... مزید

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ کو تسلسل سے جاری ..

پیر 29 فروری 2016 15:24

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئیپی سی بی کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے،آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں انڈین کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی مگر ..

ٹیسٹ کر کٹر یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے۔ آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن ... مزید

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ مسلسل جاری رکھنے ..

اتوار 28 فروری 2016 23:35

پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ، لیگ مسلسل جاری رکھنے کیلئے بورڈ کو سنجیدہ اقدامات لینا ہونگے ،یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کو تسلسل سے جاری رکھنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو سنجیدہ اقدامات کرنا ہونگے ۔ آئی ... مزید

عامر‘آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی‘محمد عامر ..

بدھ 20 جنوری 2016 17:01

عامر‘آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی‘محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا

سابق کپتان مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔چارسدہ پریس ... مزید

انٹر ڈسٹرکٹ رائٹ ٹو پلے پیس فٹ بال ٹورنامنٹ مردان فٹ بال کلب نے جیت ..

ہفتہ 13 جون 2015 20:56

انٹر ڈسٹرکٹ رائٹ ٹو پلے پیس فٹ بال ٹورنامنٹ مردان فٹ بال کلب نے جیت لیا

انٹر ڈسٹرکٹ رائٹ ٹو پلے پیس فٹ بال ٹورنامنٹ مردان فٹ بال کلب نے جیت لیا ۔ فائنل میچ کے موقع پر ہزاروں تماشائیوں نے دلچسپ میچ سے محظوظ ہو گئے ۔ ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے 16ٹیموں نے حصہ ... مزید

عالمگیر شاہ گولڈ کپ ٹورنامنٹ میں یو تھ کلب نے عثمان کلب کو شکست سے دوچار ..

ہفتہ 16 مارچ 2013 13:03

عالمگیر شاہ گولڈ کپ ٹورنامنٹ میں یو تھ کلب نے عثمان کلب کو شکست سے دوچار کر دیا

عالمگیر شاہ گولڈ کپ ٹورنامنٹ میں یو تھ کلب نے عثمان کلب کو شکست سے دوچار کر دیا ۔یوتھ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 156رنز بنائیں جس میں وقار نے 50رنز اور اختر علی نے 31رنز بنائیں۔ عثمان ... مزید

سرڈھیری کلب نے الفتخ کلب کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہفتہ 16 مارچ 2013 13:03

سرڈھیری کلب نے الفتخ کلب کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

سرڈھیری کلب نے الفتخ کلب کو ہرا کر اگلے راوٴنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمگیر شاہ گولڈ کپ کے ایک زبردست مقابلے میں سرڈھیری کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور زمیں اشفاق کے جارخانہ ... مزید

عابد الیون نے عالمگیر شاہ گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمگیر شاہ کلب ..

ہفتہ 16 مارچ 2013 13:03

عابد الیون نے عالمگیر شاہ گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمگیر شاہ کلب کو ہرا دیا

عابد الیون نے عالمگیر شاہ گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمگیر شاہ کلب کو ہرا دیا۔عابد الیون کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 191رنز بنائیں جس میں بلال نے 53اور فاروق نے 62رنز کی شاندار اننگز ... مزید

چارسدہ ، انٹر تحصیل کر کٹ ٹورنامنٹ میں عابد الیون کرکٹ کلب نے لنکا شائر ..

بدھ 13 فروری 2013 21:43

چارسدہ ، انٹر تحصیل کر کٹ ٹورنامنٹ میں عابد الیون کرکٹ کلب نے لنکا شائر کرکٹ کلب کو 54رنز سے شکست دی

انٹر تحصیل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ عابد الیون کرکٹ کلب نے لنکا شائر کرکٹ کلب کو 54رنز سے شکست دی ۔ حسن اکیڈمی نے سافر خیل کرکٹ کلب کو 35رنز سے ہرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں عابد الیون ... مزید