Education News of Ghizer in Urdu

Ghizer City's Education Urdu News غذر شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Ghizer on UrduPoint local section. Full coverage on Ghizer city Education news. Including photos & videos.

غذر شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

غذر،  گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گاہکوچ میں سالانہ تقسیم انعامات و اسناد ..

منگل 16 نومبر 2021 16:30

غذر، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گاہکوچ میں سالانہ تقسیم انعامات و اسناد ،جشن ازادی گلگت بلتستان بارے تقریب کاانعقاد

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گاہکوچ میں سالانہ تقسیم انعامات و اسناد اور جشن ازادی گلگت بلتستان کے حوالے سے تقریب کاانعقادکیا گیا  ۔مہمان خصوصی ڈپٹی سیپکر گلگت بلتستان اسمبلی ایڈوکیٹ نذر احمد تھے، کالج ... مزید

قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کادورہ غذر و دیامر، اہم اجلاسوں کی ..

منگل 17 مارچ 2020 23:11

قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کادورہ غذر و دیامر، اہم اجلاسوں کی صدارت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے غذر کیمپس و دیامر کیمپس کا اہم دورہ کیا۔دورے کے دوران وائس چانسلر نے میں جاری سول ورکس سمیت کیمپس میں سمسٹر بہار میں ہونے ... مزید

تعلیمی ادارے 9 مارچ کی بجائے 14 مارچ تک بند رہیں گے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکشن ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:43

تعلیمی ادارے 9 مارچ کی بجائے 14 مارچ تک بند رہیں گے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکشن غذر

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکشن غذر جمعہ سعید نے کہاہے کہ حکومت نے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو 9 مارچ کی بجائے اب 14 مارچ تک بند کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے سکرٹیری ایجوکشن گلگت بلتستان نے ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں شمسی توانائی سے چلنے والاواٹر ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:45

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں شمسی توانائی سے چلنے والاواٹر اپلفٹنگ موٹر پمپ منصوبے کا شاندار افتتاح

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس میں شمسی توانائی سے چلنے والاواٹر اپلفٹنگ موٹر پمپ منصوبے کا شاندار افتتاح کرلیاگیا۔اس شاندار منصوبے کے افتتاح سے غذر کیمپس کی30ایکڑ زمین کو سیراب کرنے سمیت ... مزید

غذر، تعلیمی اورسرکاری اداروں کے باہر کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مظاہرے

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:46

غذر، تعلیمی اورسرکاری اداروں کے باہر کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مظاہرے

ضلع غذر کے مختلف تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کے باہر ہزاروں خواتین نے کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی اور بھارتی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ،گورنمنٹ گریز ڈگری کالج گاہکوچ، کے آئی یو کیمپس ... مزید

قراقرم یونیورسٹی غذر کیمپس میں دو روزہ جدید تحقیق و تعلیم پر پہلا انٹرنیشنل ..

جمعہ 30 اگست 2019 18:11

قراقرم یونیورسٹی غذر کیمپس میں دو روزہ جدید تحقیق و تعلیم پر پہلا انٹرنیشنل کانفرنس شروع

قراقرم یونیورسٹی غذر کیمپس میں دو روزہ جدید تحقیق و تعلیم پر پہلا انٹرنیشنل کانفرنس شروع، کانفرنس میں علامہ اقبال یونیورسٹی، قائد اعظم یونیورسٹی سلام آباد کے بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلروں ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذرکیمپس میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ..

جمعہ 30 اگست 2019 15:46

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذرکیمپس میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع ہوگی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذرکیمپس میں پہلی دفعہ تعلیمی تحقیق وعمل میں ابھرتی ہوئی جدید ٹیکنالوجیزپر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی۔ تعلیمی تحقیق وعمل میں اٴْبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، جماعت نہم سال 2020کے سالانہ امتحانات کے ..

جمعہ 30 اگست 2019 15:46

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، جماعت نہم سال 2020کے سالانہ امتحانات کے داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی خصوصی ہدایت پر شعبہ امتحانات نے جماعت نہم سال 2020کے سالانہ امتحانات کے رجسٹرریشن کی تاریخ بڑھادی ہے۔ منظوری کے مطابق خواہش ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیوسٹی گلگت میں فیسوں میں اضافے کے خلاف ہزاروں ..

پیر 26 اگست 2019 18:01

قراقرم انٹرنیشنل یونیوسٹی گلگت میں فیسوں میں اضافے کے خلاف ہزاروں طلبہ و طالبات کا شدید احتجاج

قراقرم انٹرنیشنل یونیوسٹی گلگت میں فیسوں میں اضافے کے خلاف ہزاروں طلبہ و طالبات کا شدید احتجاج ایڈمن بلاک کے سامنے دھرنا دئے دو روز میں فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو دوبارہ احتجاج ... مزید

ضلع بھر کے تمام سرکاری اسکولز چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ..

جمعہ 16 اگست 2019 15:29

ضلع بھر کے تمام سرکاری اسکولز چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن غذر

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن غذر خوشراب خان نے اے پی پی کو بتایا ہے کہ ضلع بھر کے تمام پانچ سو کے قریب سرکاری اسکولز ڈیڑھ ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد 16 اگست سے دوبارہ کھل گئے ہیں اور تمام سکولوں میں اساتذہ ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا غذر میں بنایا گیا کیمپس تاحال فعال نہ ..

جمعہ 18 مئی 2018 21:54

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا غذر میں بنایا گیا کیمپس تاحال فعال نہ ہوسکا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا غذر میں بنایا گیا کیمپس تاحال فعال نہ ہوسکا جبکہ ہنزہ اور سکردو کمپس میں طلبہ کو داخلہ ملنے کیساتھ ہی پڑھائی بھی شروع ہوگئی ہے ،مگر غذر کے ساتھ ایک بار پھر امتیازی سلوک ... مزید

غذر کے تمام سرکاری کالج موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

بدھ 1 فروری 2017 14:40

غذر کے تمام سرکاری کالج موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

ترجمان گورنمنٹ کالجز غذر پروفیسر عامربیگ نے کہا ہے کہ غذر کے تمام سرکاری کالج موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ہاتون، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گاہکوچ ،گورنمنٹ انٹر ... مزید