Weather News of Ghizer in Urdu

Ghizer City's Weather Urdu News غذر شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Ghizer on UrduPoint local section. Full coverage on Ghizer city Weather news. Including photos & videos.

غذر شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

گاہکوچ میں سال کی پہلی برفباری ،متعدد بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ ..

منگل 5 جنوری 2021 15:24

گاہکوچ میں سال کی پہلی برفباری ،متعدد بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

ضلعی ہیڈ کواٹر گاہکوچ شہر میں سال کی پہلی برفباری شروع جبکہ بالائی علاقوں میں مسلسل کئی روز سے جاری برفباری کے باعث متعدد بالائی علاقوں کا زمینی رابطے بھی منقطع ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب لوگوں نے سردی ... مزید

غذر میں خشک سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ،درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی ..

ہفتہ 19 دسمبر 2020 15:39

غذر میں خشک سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ،درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ

غذر میں خشک سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ،درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ... مزید

ضلع بھر کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:43

ضلع بھر کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری

ضلع بھر کے بالائی علاقے شندور ،بارست درکوت اور پہاڈوں پر دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،جبکہ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے جسکے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہو گیا، ... مزید

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ غذر کے نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ میں ..

بدھ 19 اپریل 2017 13:39

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ غذر کے نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ غذر کے نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے ، دریائے غذر کی بہاؤ میں اضافے کے باعث دریائی کٹاؤ کا خدشہ ہے جبکہ نادی نالوں میں پانی کی بہاؤ کی وجہ سے ... مزید