Kashmir News of Lala Musa in Urdu

Lala Musa City's Kashmir Urdu News لالہ موسیٰ شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Lala Musa on UrduPoint local section. Full coverage on Lala Musa city Kashmir news. Including photos & videos.

لالہ موسیٰ شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

لالہ موسی، منشیات فروش گرفتار

بدھ 9 جنوری 2019 16:57

لالہ موسی، منشیات فروش گرفتار

پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں نے دوران گشت ڈنگہ چوک سے ملزم محمد عدیل ساکن کھاریاں کو گرفتار کرکی150گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیے، چوہدری ..

منگل 8 جنوری 2019 21:28

مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیے، چوہدری اکبر ابراہیم

سابق منسٹر آزاد کشمیر چوہدری اکبر ابراہیم ٹانڈہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیے ہیں اور کرتے رہیں گے موجودہ جعلی منڈیٹ کے ذریعے اسمبلی ... مزید

معاشرہ انصاف کے ساتھ ہی قائم رہ سکتا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر

ہفتہ 22 دسمبر 2018 22:24

معاشرہ انصاف کے ساتھ ہی قائم رہ سکتا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر چوہد ری ابراہیم ضیاء نے گجرات بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کا عدالتی نظام ایک جیسا ہے ۔ معاشرہ انصاف کے ساتھ قائم رہ سکتا ہے جن ... مزید

لالہ موسیٰ، لاہور جانے والی ہائی ایس ڈرائیور کو اونگھ آجانے سے ٹرالے ..

منگل 15 مئی 2018 15:20

لالہ موسیٰ، لاہور جانے والی ہائی ایس ڈرائیور کو اونگھ آجانے سے ٹرالے سے ٹکرا گئی، ڈرائیور سمیت دوافراد جاں بحق ،آٹھ زخمی

ڈڈیال سے لاہور جانے والی ہائی ایس دیونہ منڈی کے قریب ڈرائیور کو اونگھ آجانے کے باعث کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت دوافراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔ تیں کی حالت نازک ہے۔تفصیلات ... مزید