Local News of Lala Musa in Urdu

Lala Musa City's Local Urdu News لالہ موسیٰ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Lala Musa on UrduPoint local section. Full coverage on Lala Musa city Local news. Including photos & videos.

لالہ موسیٰ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

لالہ موسیٰ ،مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکے سمیت 4 افراد کو اغواء  کرلیا ..

منگل 24 مئی 2022 17:12

لالہ موسیٰ ،مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکے سمیت 4 افراد کو اغواء کرلیا گیا

مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکے سمیت 4 افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ تھانہ شاہین کے علاقہ محلہ خالدہ آباد سے 11 سالہ لڑکے شلوا مسیح کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔تھانہ رحمانیہ کے علاقہ کوٹ بیلہ سے محمد ... مزید

لالہ موسی،21مئی سے انتخابی فہرستیں ڈسپلے سینٹرز پر ڈسپلے کردی جائیں ..

بدھ 18 مئی 2022 17:05

لالہ موسی،21مئی سے انتخابی فہرستیں ڈسپلے سینٹرز پر ڈسپلے کردی جائیں گی،خالد محمود

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد محمود نے کہا ہے کہ 21مئی سے انتخابی فہرستیں ڈسپلے سینٹرز پر ڈسپلے کردی جائیں گی،ضلع گجرات میں مجموعی طورپر 504 ڈسپلے سنٹرز قائم کئے گئے ہیں، تحصیل گجرات میں 257،کھاریاں میں ... مزید

سابق تحصیلدار گجرات ارشاد اللہ موٹروے پر برہان انٹرچینج کے قریب ٹریفک ..

بدھ 11 مئی 2022 14:32

سابق تحصیلدار گجرات ارشاد اللہ موٹروے پر برہان انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سابق تحصیلدار گجرات ارشاد اللہ موٹروے پر برہان انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں، حادثہ میں انکا ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے ارشاد اللہ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد اٹک ڈیوٹی پر جارہے ... مزید

ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی مانیٹرنگ کے لئے تحصیل سطح پر مانیٹرنگ ..

بدھ 11 مئی 2022 14:32

ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی مانیٹرنگ کے لئے تحصیل سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ

چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کے مطابق ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی مانیٹرنگ کے لئے تحصیل سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنرز ان کمیٹیوں کے سربراہ ہوں گے۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی ... مزید

شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ..

بدھ 11 مئی 2022 14:32

شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ

ڈپٹی کمشنر عامر شہزاد کنگ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، شادی کی تقریبات میں ون ڈش قانون پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں ... مزید

طلباء ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی ہمیشہ بہترین تعلیم و تربیت کو فرض ..

بدھ 11 مئی 2022 14:32

طلباء ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی ہمیشہ بہترین تعلیم و تربیت کو فرض عین سمجھتے ہیں، ماہر تعلیم شہزاد شفیق شرقپوری

ہمارے طلباء ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم طلباء کی ہمیشہ بہترین تعلیم و تربیت کو فرض عین سمجھتے ہیں۔ ہمارے ادارے میں نہ صرف تعلیم فراہم کی جاتی ہے بلکہ طلباء کی تربیت کا بھی بہترین اہتمام ہے ان خیالات کا ... مزید

شدید گرمی کے باعث سن سٹروک سے بیشتر شہری بیمارزیادہ تر بچے اور بوڑھے ..

بدھ 11 مئی 2022 14:31

شدید گرمی کے باعث سن سٹروک سے بیشتر شہری بیمارزیادہ تر بچے اور بوڑھے متاثر ہو رہے ہیں ،ڈاکٹر عظمت اللہ چوہدری

شدید گرمی کے باعث سن سٹروک سے بیشتر شہری بیمارزیادہ تر بچے اور بوڑھے متاثر ہو رہے ہیں ہسپتالوں اور ڈاکٹرز کے کلینکس پر مریضوں کا رش برھ گیا ہے گرمی لگنے سے زیادہ لوگ بیمار ہو رہے ہیں ممتاز معالج ڈاکٹر ... مزید

لالہ موسیٰ،ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او کے ہمراہ رمضان بازار ظہورالہی اسٹیڈیم، ..

پیر 25 اپریل 2022 16:13

لالہ موسیٰ،ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او کے ہمراہ رمضان بازار ظہورالہی اسٹیڈیم، شاہ جہانگیرروڈ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا ڈی پی او عمر سلامت کے ہمراہ رمضان بازار ظہورالہی اسٹیڈیم، شاہ جہانگیرروڈ کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں لگائے گئے مختلف سٹالز اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی ... مزید

لالہ موسیٰ،آٹھ سالہ بچی کو گاؤں کے اوباش احتشام نے جنسی زیادتی کا نشانہ ..

پیر 25 اپریل 2022 16:10

لالہ موسیٰ،آٹھ سالہ بچی کو گاؤں کے اوباش احتشام نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج

تھانہ صدر کے گاؤں موضع فتع پورڈھوری میں ڈیرہ پر کام کرنے والی آٹھ سالہ بچی کو گاؤں کے اوباش احتشام نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ بچی کے والد آصف کی درخواست پر تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں ... مزید

لالہ موسیٰ،سسر کا ساتھی کیساتھ ملکرسابقہ بہوپر مبینہ زیادتی کے بعد ..

پیر 25 اپریل 2022 15:54

لالہ موسیٰ،سسر کا ساتھی کیساتھ ملکرسابقہ بہوپر مبینہ زیادتی کے بعد تشدد ،خاتون ہلاک،مقدمہ درج

سسر کا ساتھی کیساتھ ملکرسابقہ بہوپر مبینہ زیادتی کے بعد تشدد خاتون ہلاک، تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں نوشہرہ جلالپورجٹاں کی رہائشی عظمیٰ بی بی کو گھر میں گھس کر سابقہ سسر نے ساتھی کیساتھ ملکر پہلے ... مزید

لالہ موسیٰ،ق لیگ تاش کے پتوں کی طرح بکھر چکی ہے،نوابزادہ اصغر علی

پیر 25 اپریل 2022 15:54

لالہ موسیٰ،ق لیگ تاش کے پتوں کی طرح بکھر چکی ہے،نوابزادہ اصغر علی

پاکستان مسلم لیگ ن این اے 68 کے رہنما نوابزادہ اصغر علی نے کہا ہے کہ لیگ دو کشتیوں میں سوار ہو چکی ہے ، ق لیگ تاش کے پتوں کی طرح بکھر چکی ہے، کبھی وزارت اعلیٰ کی تیاریاں اور کبھی اپوزیشن لیڈر کے لئے ... مزید

لالہ موسیٰ،محنت کش کی 8 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی،مقدمہ درج

پیر 25 اپریل 2022 15:27

لالہ موسیٰ،محنت کش کی 8 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی،مقدمہ درج

محنت کش کی 8 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی، دولت پور کا رہائشی محمد آصف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موضع ڈھوری سرائے عالمگیر کسی کے ڈیرہ پر رہ رہا تھا کہ اس کی 8 سالہ بیٹی مسمات کے ساتھ گھر میں گھس کر گاؤں کے ... مزید

لالہ موسیٰ،مسجد الاقصیٰ میں نماز تروایح کے دوران مسلمانوں پر اسرائیلی ..

پیر 25 اپریل 2022 15:27

لالہ موسیٰ،مسجد الاقصیٰ میں نماز تروایح کے دوران مسلمانوں پر اسرائیلی افواج کے ظلم و ستم کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گجرات کے زیر اہتمام ہالینڈ میں ہونے والی گستاخی اور فلسطین میں مسجد الاقصیٰ میں نماز تروایح کے دوران مسلمانوں پر اسرائیلی افواج کے ظلم و ستم کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی ... مزید

لالہ موسیٰ،سائل نے تلخ کلامی پر اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے درخواست پھاڑ ..

پیر 25 اپریل 2022 15:27

لالہ موسیٰ،سائل نے تلخ کلامی پر اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے درخواست پھاڑ دی، مقدمہ درج

سائل نے تلخ کلامی پر اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے درخواست پھاڑ دی، کار سرکار میں مداخلت اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج، اسسٹنٹ کمشنر گجرات عمر دراز کے دفتر میں سائل امتیاز احمد سکنہ لکھنوال ڈپٹی کمشنر گجرات ... مزید

لالہ موسیٰ،تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا،مقدمہ درج

پیر 25 اپریل 2022 15:27

لالہ موسیٰ،تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا،مقدمہ درج

تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا۔موضع بھوتہ کا رہائشی عمران نماز پڑھنے جارہا تھا کہ ڈنگہ روڈ پر تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی، جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ... مزید

لالہ موسیٰ،مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکی سمیت 3 خواتین کو اغواء ،مقدمات ..

جمعرات 31 مارچ 2022 16:45

لالہ موسیٰ،مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکی سمیت 3 خواتین کو اغواء ،مقدمات درج

مختلف واقعات میں 11 سالہ لڑکی سمیت 3 خواتین کو اغواء کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بولانی کے علاقہ موضع شکریلہ شریف سے اعجاز سکنہ وہاڑی نے 11 سالہ لڑکی بی بی ، تھانہ صدر گجرات کے علاقہ دیدڑ سے شادی ... مزید

لالہ موسیٰ،2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

جمعرات 31 مارچ 2022 16:42

لالہ موسیٰ،2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

دوسری کلاس کی 2 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج، نواحی موضع لوہسر کلاں میں 6 سالہ بچی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لوہسر کلاں مسے اپنی 8 سالہ سہیلی کے ساتھ واپس ... مزید

لالہ موسیٰ،ڈاکو دن دیہاڑے مارٹ سے گن پوائنٹ پر 20لاکھ لوٹ کر فرار

بدھ 9 فروری 2022 15:36

لالہ موسیٰ،ڈاکو دن دیہاڑے مارٹ سے گن پوائنٹ پر 20لاکھ لوٹ کر فرار

ڈاکو دن دیہاڑے مارٹ سے گن پوائنٹ پر 20لاکھ لوٹ کر فرار۔  منگووال میں زیڈ ایس پیپر مارٹ میں مسح افراد نے اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر مارٹ کا ؤنٹر سے بیس لاکھ کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے وقعہ کی سی ... مزید

لالہ موسیٰ،سگے بھائی نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شادی شدہ بہن کو گولیاں ..

بدھ 9 فروری 2022 15:35

لالہ موسیٰ،سگے بھائی نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شادی شدہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

سگے بھائی نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شادی شدہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ تانیہ بی بی زوجہ شبر از خاں سکنہ ملوانہ جو دس دن قبل اپنے والدین سے ملنے اپنے میکے فتہ بھنڈ آئی ہوئی تھی کہ گزشتہ روز ... مزید

لالہ موسیٰ ، ڈپٹی کمشنر کی  فوری قریبی سینٹر سے بوسٹر ڈوز لگوانے کی ..

جمعہ 28 جنوری 2022 15:12

لالہ موسیٰ ، ڈپٹی کمشنر کی فوری قریبی سینٹر سے بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے 6 ماہ قبل کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی ہے وہ فوری قریبی سینٹر سے بوسٹر ڈوز لگوائیں،کورونا وباء کی روک تھام کے لئے علماء کرام ،شہریوں ... مزید

Load More