Local News of Mian Channun in Urdu

Mian Channun City's Local Urdu News میاں چنوں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Mian Channun on UrduPoint local section. Full coverage on Mian Channun city Local news. Including photos & videos.

میاں چنوں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

روٹی نہ پکانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

پیر 1 جون 2020 13:47

روٹی نہ پکانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

میاں چنوں میں روٹی نہ پکانے پر شوہر نے بیو ی پر تشددکر دیا جس کی اطلا ع ملنے پر خاتون کے بھائی گھرپہنچ گئے اور بہنوئی پر اس قدر تشدد کیا کہ وہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق میاں چنوں کے علاقے منشاء ... مزید

میاں چنوں‘ سپاہی ملک محمد اشرف شہیدکی10ویں برسی 16جولائی کو منائی جائے ..

جمعہ 12 جولائی 2019 16:00

میاں چنوں‘ سپاہی ملک محمد اشرف شہیدکی10ویں برسی 16جولائی کو منائی جائے گی

سپاہی ملک محمد اشرف شہیدکی10ویں برسی 16جولائی کو منائی جائے گی ۔تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گائوں 62 پندرہ ایل کے رہائشی سپاہی ملک محمد اشرف شہیدکی دسویں برسی ہر سال کی طرح16جولائی بروز منگل شام ... مزید

میاں چنوں : دو بچوں کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار

پیر 3 دسمبر 2018 16:46

میاں چنوں : دو بچوں کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار

میاں چنوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بچوں کو اغوائ کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے اغوا کئیگئے دونوں بچوں کو بھی بازیاب کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق تلمبہ کی رہائشی خاتون کی درخواست ... مزید

میاں چنوں ‘تین افرادنے دو بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،

پیر 14 مئی 2018 14:26

میاں چنوں ‘تین افرادنے دو بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،

تین افرادنے دو بچوں کی ماں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ چھب کلاں نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق میاں چنوںکے مشہور قصبہ تھانہ چھب کلاں کے نواحی گائوں 81 پندرہ ایل ... مزید

میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:11

میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ حال ہی میں میاں چنوں کا رہائشی ایک ساڑے تین فٹ کا نوجوان اپنے لیے 4 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم ... مزید

تھانہ چھب کلاںکے چکوک میں ٹھکری پہرہ کو یقینی بنائیں‘ایس ایچ او چھب ..

پیر 27 نومبر 2017 15:22

تھانہ چھب کلاںکے چکوک میں ٹھکری پہرہ کو یقینی بنائیں‘ایس ایچ او چھب کلاں کی نمبردارن کو سخت ہدایات

تھانہ چھب کلاںکے چکوک میں ٹھکری پہرہ کو یقینی بنائیں ،جو لوگ پہرہ نہیں دیتے ان کی رپورٹ کریں ،ایس ایچ او چھب کلاں کی تھانہ کی محلقہ چکوک کے نمبردارن کو سخت ہدایات ۔تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے مشہور ... مزید

میاں چنوں‘ڈرائیوروں کے استاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

جمعرات 15 جون 2017 15:09

میاں چنوں‘ڈرائیوروں کے استاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ڈرائیوروں کے استاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہر آنکھ اشک بار ،جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ،قل خوانی آج ہو گی۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 90 ٹن آر فرید کوٹ کے رہائشی ٹیچرملک اسد ظفر کے والدملک ... مزید

میاں چنوں میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ، دو فرار

جمعرات 17 مارچ 2016 11:51

میاں چنوں میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ، دو فرار

میاں چنوں میں نجی ایجنسی میں دوران ڈکیتی شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ جبکہ دو ڈاکو موقع سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مغل بازار امام ... مزید

میاں چنوں، پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکو کو پولیس مقابلے میں پار کردیا

ہفتہ 2 جنوری 2016 14:34

میاں چنوں، پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکو کو پولیس مقابلے میں پار کردیا

تھانہ صدر پولیس نے بدنام زمانہ ڈاکو کو پولیس مقابلے میں پار کردیا،پولیس پارٹی ملزم کے ہمراہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے جا رہی تھی،ہلاک ہونیوالے ڈاکو کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی،تفصیلات ... مزید

میاں چنوں، خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش

بدھ 1 جولائی 2015 23:01

میاں چنوں، خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش

نجی ہسپتال میں کامیاب ڈلیوری آپریشن کے بعد خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش،بچوں میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں،اہل خانہ نے بچوں کی پیدائش کو خدا کی رحمت قرار دیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی ... مزید

میاں چنوں، ہیڈ ماسٹر نے دوران ڈیوٹی آہنی سریوں کے وار کر کے اپنے ہی ..

پیر 30 مارچ 2015 21:33

میاں چنوں، ہیڈ ماسٹر نے دوران ڈیوٹی آہنی سریوں کے وار کر کے اپنے ہی سکول ٹیچر کو قتل کردیا

درخواست بازی کی پاداش میں ہیڈ ماسٹر نے دوران ڈیوٹی آہنی سریوں کے وار کر کے اپنے ہی سکول ٹیچر کو قتل کردیا،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار،تفصیلات کے مطا بق گورنمنٹ پرائمری سکول 89/15Lکے ہیڈ ماسٹر محمد اقبال ... مزید

میاں چنوں،تھانہ سٹی پولیس کی بابو جان کالونی میں کارروائی ،بھای مقدارمیں ..

جمعہ 20 مارچ 2015 17:17

میاں چنوں،تھانہ سٹی پولیس کی بابو جان کالونی میں کارروائی ،بھای مقدارمیں ولائتی شراب برآمد،ایک ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی بابو جان کالونی میں کارروائی ،بھای مقدارمیں ولائتی شراب برآمد،ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی زاہد نے پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ بابوجان ... مزید

ڈو یژنل پبلک سکول میاں چنوں میں پر نسپل اور ہیڈ ما سٹر کی کر پشن اور ..

جمعرات 12 مارچ 2015 22:17

ڈو یژنل پبلک سکول میاں چنوں میں پر نسپل اور ہیڈ ما سٹر کی کر پشن اور تنخو اہوں میں اضافہ کیلئے احتجاج کر نے پر سکول پر نسپل کے حامیوں کا دو ٹیچر وں پر تشدد،

ڈو یژنل پبلک سکول میاں چنوں میں پر نسپل اور ہیڈ ما سٹر کی کر پشن اور تنخو اہوں میں اضافہ کیلئے احتجاج کر نے پر سکول پر نسپل کے حامیوں کا دو ٹیچر وں پر تشدد ، پو لیس اور صحا فیوں کیلئے گیٹ بندکردیا، ... مزید

میاں چنوں،واپڈا کی مجوز ہ نجکاری کے خلاف میپکو کمپلیکس میں واپڈا ملا ..

بدھ 4 مارچ 2015 19:08

میاں چنوں،واپڈا کی مجوز ہ نجکاری کے خلاف میپکو کمپلیکس میں واپڈا ملا زمین کی دوسرے روز بھی قلم چھوڑ ہڑ تال اور دفاتر کی تالہ بندی

ہا ئیڈ رو ورکر زیو نین کی کال پر واپڈا کی مجوز ہ نجکاری کے خلاف میپکو کمپلیکس میاں چنوں میں واپڈا ملا زمین نے دو سرے روز بھی قلم چھوڑ ہڑ تال اور دفاتر کی تالہ بندی کی ، وا پڈا ملا زمین نے جی ٹی روڈ پر ... مزید

میاں چنوں،دو سائیکل چور وں کو شہریوں نے دھر لیا، درگت بنانے کے بعد پولیس ..

بدھ 4 مارچ 2015 19:07

میاں چنوں،دو سائیکل چور وں کو شہریوں نے دھر لیا، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

شامی روڈ پر دو سائیکل چور وں کو شہریوں نے دھر لیا،خوب درگت بنانے کے بعد تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کردیا،تفصیلات کے مطابق شامی روڈ پر دو چورایک موبائل شاپ کے سامنے سے سائیکل کا لاک تور کر سائیکل لے ... مزید

پھول نگر کے قریب ٹرک الٹنے سے بیوپاری جاں بحق ،ڈرائیور اور کنڈیکٹر ..

جمعہ 20 فروری 2015 23:26

پھول نگر کے قریب ٹرک الٹنے سے بیوپاری جاں بحق ،ڈرائیور اور کنڈیکٹر شدید زخمی

پھول نگر کے قریب ٹرک الٹنے سے بیوپاری جاں بحق ،ڈرائیور اور کنڈیکٹر شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر-67پندرہ ایل کا رہائشی اللہ دتہ قصائی نامی بیوپاری بھیڑ بکریوں سمیت جانوروں کو ٹرک ... مزید

میاں چنوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے احتجاج ..

جمعہ 20 فروری 2015 23:26

میاں چنوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے احتجاج کے دوران نامعلوم کار سوارکی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، 3 مزدور زخمی

میاں چنوں میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے احتجاج کے دوران نامعلوم کار سوارکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 مزدور زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں کسانوں کی جانب ... مزید

میاں چنوں،گنے کے بلوں کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کسان مشتعل، پنجاب ..

جمعہ 20 فروری 2015 23:26

میاں چنوں،گنے کے بلوں کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کسان مشتعل، پنجاب شوگر ملز کا گھیراؤ

گنے کے بلوں کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کسان بدستور مشتعل،سینکڑوں کسانوں نے تین یوم سے پنجاب شوگر ملز کا گھیراؤ کررکھا ہے ،مل سے باہر آنے پر مل ملازمین کی پھینٹی ،ملازمین مل میں محصور رہنے پر مجبور۔وھاڑی ... مزید

میاں چنوں،تھانہ صدر پولیس کا بہار کالونی میں سرچ آپریشن ،ڈیڑھ درجن ..

جمعہ 13 فروری 2015 23:29

میاں چنوں،تھانہ صدر پولیس کا بہار کالونی میں سرچ آپریشن ،ڈیڑھ درجن سے زائد مشکوک افرادگرفتار

تھانہ صدر پولیس کا بہار کالونی میں سرچ آپریشن ڈیڑھ درجن سے زائد مشکوک افراد زیر حراست۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تھانہ صدر پولیس نے بہار کالونی میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ... مزید

میاں چنوں ،تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکر اگئی، میاں بیوی اپنی سات سالہ ..

ہفتہ 7 فروری 2015 23:24

میاں چنوں ،تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکر اگئی، میاں بیوی اپنی سات سالہ بچی سمیت جاں بحق،تین بچے زخمی

میاں چنوں سے چند کلومیڑ کے فاصلہ پر تیز رفتار کار سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکر لگنے سے ایک ہی گھر کے میاں بیوی اپنی سات سالہ بچی سمیت جاں بحق اور تین بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میاں چنوں قومی ... مزید

Load More