Local News of Panjgur in Urdu

Panjgur City's Local Urdu News پنجگور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Panjgur on UrduPoint local section. Full coverage on Panjgur city Local news. Including photos & videos.

پنجگور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پنجگور انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی

پیر 2 مئی 2022 15:58

پنجگور انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی

پنجگور میں رمضان المبارک کا استقبال جس طرح چیزوں کی قیمتوں کو بڑھاکر کیاگیا اختتام پر بھی مافیا والے باز نہیں آئے ہرچیز دوگنے ریٹ پر بکنے لگا ٹماٹر 150 روپے فی کلو اضافہ جبکہ مرغی بھی فی کلو 150 پیاز ... مزید

مقامی حکومتوں کے انتخابات میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے ..

ہفتہ 16 اپریل 2022 16:59

مقامی حکومتوں کے انتخابات میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی ،چیف سیکریٹری بلوچستان

چیف سیکریٹری بلوچستان کا دورہ پنجگور اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں تمام محکموں کے سربراہاں نے شرکت کی بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں امن وامان کے مسائل اور محکموں کی کارکردگی کا جائز لیاگیا لوکل ... مزید

اسلام ہمیں امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے اسلامی عادلانہ نظام میں تمام ..

پیر 21 مارچ 2022 17:05

اسلام ہمیں امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے اسلامی عادلانہ نظام میں تمام مسائل کا حل موجود ہے،مولانا قاضی منیب رحمان

پنجگور جامعہ مخزن العلوم بونستان کے زیراہتمام تاریخ ساز عظمت قرآن و کردار مدارس کانفرنس بیاد مولانا عبدالقادر رح منعقد ہوا۔ جس میں پنجگور سمیت ملک بھر سے علماء کرام اساتذہوطلباء سمیت ہزاروں مسلمان ... مزید

پنجگور ،پنچی کلگ سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کرلی گئیں

بدھ 26 جنوری 2022 15:37

پنجگور ،پنچی کلگ سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کرلی گئیں

پنجگور کے علاقے پنچی کلگ سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد لاشیں گزشتہ روز پنجگور دزناپ سے اغواء ہونے والے دو سگے بھائیوں کی بتائی جاتی ہیں ۔پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے پنچی کلگ کے علا ... مزید

چھوٹے تیل بردار گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل تکمیل کے مرحلے میں ہے ،حاجی ..

منگل 2 نومبر 2021 17:16

چھوٹے تیل بردار گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل تکمیل کے مرحلے میں ہے ،حاجی محمد اکبر بلوچ

پنجگور بارڈر کمیٹی کے ممبران حاجی محمد اکبر بلوچ،آغا شاہ حسین،حاجی لشکری،حاجی خلیل احمد دھانی، انیس احمد،قاضی عبدالواحد بلوچ،حاجی سعیداللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے تیل بردار ... مزید

خسرہ اور ربیلا مہم 17نومبر سے شروع ہو کر 27 نومبر تک جاری رہے گی،ڈاکٹر ..

منگل 26 اکتوبر 2021 16:00

خسرہ اور ربیلا مہم 17نومبر سے شروع ہو کر 27 نومبر تک جاری رہے گی،ڈاکٹر نادر محمود بلوچ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنجگور ڈاکٹر نادر محمود بلوچ نے کہا ہے کہ خسرہ اور ربیلا مہم 17نومبر سے شروع ہو کر 27 نومبر تک جاری رہے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر یوسیز اور کوچہ جات علاقوں میں جاکر 9 ماہ سے 15 سال ... مزید

نیشنل پارٹی جمہوری پر امن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھنے والی جماعت ہے ..

پیر 4 اکتوبر 2021 16:43

نیشنل پارٹی جمہوری پر امن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھنے والی جماعت ہے ، کبھی قومی مفادات کا سودا نہیں کیا ہے ،حاجی صالح محمد بلوچ

نیشنل پارٹی پنجگور کے زیر اہتمام بیاد شہدائے پنجگور ورکرز کانفرنس زیر صدارت بزرگ رہنماء ضلعی صدر نیشنل پارٹی پنجگور حاجی صالح محمد بلوچ منعقد ہوا جس کے معمان خاص نیشنل پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب ... مزید

پنجگور میں تاریخی استقبال اور جلسہ میں شرکت کرنے پر عوام کا مشکور ہوں ..

پیر 4 اکتوبر 2021 16:43

پنجگور میں تاریخی استقبال اور جلسہ میں شرکت کرنے پر عوام کا مشکور ہوں ،مولانا ہدایت الرحمن

پنجگور مولانا ہدایت الرحمن کا پنجگور پہنچنے پر دازی بونستان اسماعیل مشین پر شاندار استقبال کیاگیاگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ایک لمبے جلوس میں انہیں شہر پہنچایا گیا استقبال کے لئے آنے والوں میں ... مزید

پنجگور ،ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ ،چار افراد جاں ..

جمعرات 24 جون 2021 15:22

پنجگور ،ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ ،چار افراد جاں بحق

پنجگور کے علا قے میں ایرانی ساختہ دو گاڑیوں کے درمیان ٹریفک حا دثہ چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو پنجگور کاٹاگری کے مقام پر ایرانی ساختہ دوگاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ساجد ولد ... مزید

پنجگور ،موبائل کمپنیز کی سروس لاجواب

پیر 14 جون 2021 15:38

پنجگور ،موبائل کمپنیز کی سروس لاجواب

پنجگور میں یوفون سمیت تمام موبائل کمپنی کی سروس لاجواب انٹرنیٹ سروس صارفین کے لیے سہولت کے بجائے زحمت بن گی تیز ترین سروس 3G اور 4G کے نام پر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق پنجگورمین ... مزید

میر اسداللہ بلوچ کی سیاسی جہدوجہد کو چالیس سال ہوچکے ہیں ،حاجی عبدالغنی ..

جمعرات 10 جون 2021 15:44

میر اسداللہ بلوچ کی سیاسی جہدوجہد کو چالیس سال ہوچکے ہیں ،حاجی عبدالغنی بر بلوچ

پنجگور کی معروف سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت حاجی عبدالغنی بر بلوچ حاجی محمد آدم شمبے زئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر اسداللہ بلوچ کی سیاسی جہدوجہد کو چالیس سال ہوچکے ہیں مخالفین ... مزید

پنجگور ،سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت کے ضلعی نائب ..

بدھ 26 مئی 2021 16:12

پنجگور ،سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت کے ضلعی نائب امیرجاں بحق

پنجگور سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت کے ضلعی نائب امیرجاں بحق ۔پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پنجگور کے ضلعی نائب امیر مولوی عبدالحئی بلوچ اس وقت مسلح افراد کی گولیوں کا نشانہ ... مزید

پنجگور تیز ہواؤں کی وجہ سے پی ٹی سی ایل کے ٹاور زمین بوس

منگل 25 مئی 2021 16:23

پنجگور تیز ہواؤں کی وجہ سے پی ٹی سی ایل کے ٹاور زمین بوس

پنجگور تیز ہواؤں کی وجہ سے پی ٹی سی ایل کے ٹاور زمین بوس ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے درگ دپ میں پی ٹی سی ایل کے ٹاور زمین بوس ہونے کی وجہ سے پنجگور کے بیشتر علاقوں میں پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس ... مزید

سیلاب سے متاثرہ 60 خاندانوں کو رہائشی مکانات تعمیر کرکے دیں گے ،حاجی ..

بدھ 12 مئی 2021 16:14

سیلاب سے متاثرہ 60 خاندانوں کو رہائشی مکانات تعمیر کرکے دیں گے ،حاجی عطاء اللہ بلوچ

پنجگور کے ممتاز سماجی شخصیت اور جے یو آئی کے صوبائی رہنما حاجی عطاء اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے عملی سطح پر کام کررہے ہیں سیلاب سے متاثرہ 60 خاندانوں کو رہائشی مکانات تعمیر ... مزید

یہ بدبختی ہے یا ہماری سیاسی جماعتوں کی کوتاہی ہے عوام کے مسائل پر چشم ..

پیر 3 مئی 2021 16:58

یہ بدبختی ہے یا ہماری سیاسی جماعتوں کی کوتاہی ہے عوام کے مسائل پر چشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں ،کفایت اللہ بلوچ

پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کفایت اللہ بلوچ مرکزی رہنما حاجی زاہد بلوچ ضلعی جنرل سکریٹری راشد لطیف سابق ضلعی صدرمیر نظام الدین ملازئی تحصیل صدر میر ریاض احمد بلوچ اور دیگر نے پریس کانفرنس ... مزید

پنجگور چتکان بائی پاس کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاںبحق

پیر 3 مئی 2021 16:58

پنجگور چتکان بائی پاس کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاںبحق

پنجگور چتکان بائی پاس کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاںبحق ۔پولیس کے مطابق پنجگور چتکان بائی پاس کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پنجگور پروم کے رہائشی علی ولد امیر بخش اور خان محمد ولد شیرمحمد جاںبحق ... مزید

پنجگور ،کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر ،دو افراد جاں بحق

جمعہ 30 اپریل 2021 16:50

پنجگور ،کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر ،دو افراد جاں بحق

پنجگور میں کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر دو افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گومازین کے مقام پر پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور گا ڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار دو افرادشائستہ خان ولد حضوربخش ... مزید

تعلیم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے ،عبدالرزاق ساسولی

بدھ 28 اپریل 2021 16:28

تعلیم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے ،عبدالرزاق ساسولی

ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت اجلاس تعلیمی اداروں کے مسائل زیر بحث آئے گرلز کالج پنجگور کے مسائل پر والدین کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا کمیٹی کالجز کے مسائل کا جائزہ لیکر ڈپٹی ... مزید

پنجگور میں کورونا کے کیسز باعث تشویش ہے شہری ایس او پیز پر عمل کرکے ..

بدھ 28 اپریل 2021 16:28

پنجگور میں کورونا کے کیسز باعث تشویش ہے شہری ایس او پیز پر عمل کرکے ویکسین لگانے میں دیر نہ کریں ،ڈاکٹر انور عزیز

ایم ایس سول اسپتال پنجگور ڈاکٹر انور عزیز نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور میں کورونا کے کیسز باعث تشویش ہے شہری ایس او پیز پر عمل کرکے ویکسین لگانے میں دیر نہ کریں کرونا سے بچنے ... مزید

پنجگور ،ایف سی کی جانب سے دوردراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 13 اپریل 2021 16:08

پنجگور ،ایف سی کی جانب سے دوردراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پنجگور ایف سی کی جانب سے پنجگور کے دوردراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا اور لوگوں میں رمضان المبارک کے پیش نظر راشن کے بیگز بھی تقسیم کیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ایف سی پنجگور ریفل ... مزید

Load More