Education News of Panjgur in Urdu

Panjgur City's Education Urdu News پنجگور شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Panjgur on UrduPoint local section. Full coverage on Panjgur city Education news. Including photos & videos.

پنجگور شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

یونیورسٹی آف مکران کا بلوچی ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے وضاحتی بیان حقیقت ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

یونیورسٹی آف مکران کا بلوچی ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے وضاحتی بیان حقیقت کے بر خلاف ہے، متاثرہ طلبا شعبہ بلوچی ڈپارٹمنٹ

یونیورسٹی آف مکران کا بلوچی ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے وضاحتی بیان حقیقت کے بر خلاف ہے، جو رولز بلوچی ڈپارٹمنٹ کیلئے یونیورسٹی نے رائج کئے ہیں وہ باقی ڈپارٹمنٹس میں لاگو نہیں ہورہے صرف بلوچی ڈپارٹمنٹ ... مزید

تعلیمی ادارے اپنی پالیسیوں کو وقت اورحالات کے مطابق لاگو کریں، طاہربلوچ

منگل 12 مارچ 2024 23:10

تعلیمی ادارے اپنی پالیسیوں کو وقت اورحالات کے مطابق لاگو کریں، طاہربلوچ

چیئرمین یونین کونسل نکر حاجی طاہر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بعض پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے ہر سال یونیفارم میں تبدیلی پر کھڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ غریب اور درمیانے طبقے کے شہری اسکے متحمل نہیں ... مزید

یونیورسٹی آف مکران، پنجگور نے سپرنگ 2023 سمسٹر کیلئے بی ایس پروگرامز ..

بدھ 1 مارچ 2023 22:11

یونیورسٹی آف مکران، پنجگور نے سپرنگ 2023 سمسٹر کیلئے بی ایس پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ شیڈول کا اعلان کر دیا

یونیورسٹی آف مکران، پنجگور نے سپرنگ 2023 سمسٹر کیلئے بی ایس پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ شیڈول کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی آف مکران، پنجگور نے سپرنگ 2023 سمسٹر کیلئے مختلف بی ایس پروگرامز میں داخلہ لینے ... مزید

یونیورسٹی آف مکران کے طلباء و طالبات نے اپنا احتجاجی دھرنا عید تک ..

جمعرات 7 جولائی 2022 22:20

یونیورسٹی آف مکران کے طلباء و طالبات نے اپنا احتجاجی دھرنا عید تک مو خر کر دیا

یونیورسٹی آف مکران کے طلباء و طالبات نے اپنے ایک جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ ہمیں عبدالمالک ترین بحیثیت وائس چانسلر کسی صورت بھی قابل قبول نہیںہے، ہمارا احتجاج تسلسل کے ساتھ ... مزید

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کے احتجاج کو ایک ہفتہ مکمل،یونیورسٹی ..

بدھ 6 جولائی 2022 21:30

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کے احتجاج کو ایک ہفتہ مکمل،یونیورسٹی میں تعلیمی اور انتظامی سرگرمیاں معطل

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کے احتجاج کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا یونیورسٹی میں تعلیمی اور انتظامی سرگرمیاں معطل تفصیلات کے مطابق عبدالمالک ترین کی بحیثیت وی سی مکران یونیورسٹی تقرری کے خلاف ... مزید

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کا وی سی کی تقرری کیخلاف احتجاج ..

ہفتہ 2 جولائی 2022 22:32

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کا وی سی کی تقرری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا

پنجگور یونیورسٹی آف مکران کے طلباء کا وی سی کی تقرری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں مختلف شخصیات کی آمد طلباء سے وی سی کے مسلے پر ... مزید

یونیورسٹی آف مکران کے اسٹوڈنٹس کا وی سی کی پنجگور میں تعیناتی کے خلاف ..

پیر 27 جون 2022 23:42

یونیورسٹی آف مکران کے اسٹوڈنٹس کا وی سی کی پنجگور میں تعیناتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یونیورسٹی آف مکران کے اسٹوڈنٹس کا وی سی کی پنجگور میں تعیناتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرین نے روڑ بلاک کرکے وی سی کے خلاف شدید نعرے لگائے روڑ بلاک کی وجہ سینکڑوں گاڑیاں ٹریفک میں ... مزید

زرعی کالج کے کام میں تاخیر کی اب مزید گنجائش نہیں ہے ،امید علی کھوکر

بدھ 2 فروری 2022 16:34

زرعی کالج کے کام میں تاخیر کی اب مزید گنجائش نہیں ہے ،امید علی کھوکر

سیکرٹری زراعت امید علی کھوکر کا دورہ پنجگور سیکرٹری اطلاعات عمران خان ڈی جی واٹر مینجمنٹ علی رضا جمالی ڈی جی زراعت توسیعی مسعود احمد بلوچ محمد اسلم نیازی پرنسپل ایگریکلچرل کالج سریاب لطف اللہ کھوسو ... مزید

پنجگور ،ایف سی بلوچستان کے تعاون سے تحصیل گوارگو میں تعلیمی معیار کی ..

بدھ 17 نومبر 2021 17:11

پنجگور ،ایف سی بلوچستان کے تعاون سے تحصیل گوارگو میں تعلیمی معیار کی بہتری ،دور جدید کے تقاضوں کے مطابق بچوں کو تعلیم دینے کے لئے تحصیل گوارگو کے 9 سکولوں کو گولڈ سینٹر کا درجہ دیاگیا

پنجگور ایف سی بلوچستان کے تعاون سے تحصیل گوارگو میں تعلیمی معیار کی بہتری اور دور جدید کے تقاضوں کے مطابق بچوں کو تعلیم دینے کے لئے تحصیل گوارگو کے 9 اسکولوں کو گولڈ سینٹر کا درجہ دیاگیا ہے جہاں انگریزی ... مزید

پنجگور میں لائبریریوں کی فعالی سے ایجوکیشنل ماحول میں بہتری آئے گی ..

ہفتہ 6 نومبر 2021 17:02

پنجگور میں لائبریریوں کی فعالی سے ایجوکیشنل ماحول میں بہتری آئے گی ،طلباء

اسٹوڈنٹس کا کہنا ہے کہ پنجگور میں لائبریریوں کی فعالی سے ایجوکیشنل ماحول میں بہتری آئے گی پنجگور میں گزشتہ کئی سالوں سے لائبریریاں غیر فعال تھے لیکن لائبریری کے انچارج امان اللہ بلوچ نے جب سے پنجگور ... مزید

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پنگجورمیں نظم ونسق برقرار ،ہرطالب علم کیلئے ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 15:57

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پنگجورمیں نظم ونسق برقرار ،ہرطالب علم کیلئے 80فیصد حاضری لازمی ہے ،کسی قسم کی رعایت اور کمپرومائز نہیں کریں گے ،پرنسپل جاوید بلوچ

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پنجگور میں تدریسی عمل جاری ہے پرنسپل جاوید احمد بلوچ کی انتھک محنت اور کوششوں سے حاضریوں کا گراف بھی بڑھ چکا ہے اور اس وقت کالج میں فرسٹ اور سیکنڈ ائیر میں 400 سے زائد طلباء ... مزید

پنجگور یونیورسٹی تربت سب کیمپس میں چار طالبعلم کورونا میں مبتلا ،متاثر ..

پیر 26 اپریل 2021 17:23

پنجگور یونیورسٹی تربت سب کیمپس میں چار طالبعلم کورونا میں مبتلا ،متاثر ساتھی طلباء اور سٹاف میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پنجگور یونیورسٹی تربت سب کیمپس پنجگور میں چار طالب علم کورونا میں مبتلا متاثر ساتھی طلباء اور اسٹاف میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے یونیورسٹی ... مزید

پنجگور،ہسپتال کالج یونیورسٹی و اہم اداروں کی صفائی کا سلسلہ شروع

منگل 9 فروری 2021 18:51

پنجگور،ہسپتال کالج یونیورسٹی و اہم اداروں کی صفائی کا سلسلہ شروع

ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرزاق ساسولی محکمہ میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر شجاعت حسین ڈی ایچ او عابد بلوچ اسسٹنٹ کمشنر پنجگور امجد حسین سومرو ایم ایس سول ہسپتال چتکان انور عزیز پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ... مزید

ایجوکیشن ایک ایساہتھیار ہے جو نہ چھینا جاسکتا ہے اور نہ ہی ضائع ہوتا ..

منگل 27 اکتوبر 2020 16:37

ایجوکیشن ایک ایساہتھیار ہے جو نہ چھینا جاسکتا ہے اور نہ ہی ضائع ہوتا ہے ،عبدالرزاق ساسولی

پنجگور میں تعلیمی واک ہزاروں طلباء کی شرکت واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرزاق ساسولی بی این پی عوامی کی ضلعی صدر نثاراحمد ایجوکیشن آفیسر صابر علی بلوچ نے کی واک کے شرکاء ڈی سی افس سے ہوتے ... مزید