Business News of Sanghar in Urdu

Sanghar City's Business Urdu News سانگھڑ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Sanghar on UrduPoint local section. Full coverage on Sanghar city Business news. Including photos & videos.

سانگھڑ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

سانگھڑ، روپوش ملزمان کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ، قتل اور دیگر سنگین ..

بدھ 15 مارچ 2017 22:01

سانگھڑ، روپوش ملزمان کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ، قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت چھ روپوش ملزمان گرفتار

روپوش ملزمان کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ، قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت چھ روپوش ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ میں پولیس نے روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ... مزید

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری

پیر 30 مئی 2016 13:19

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری ہے سول اسپتال سانگھڑ کے ساتھشاپنگ سینٹر کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا گیاجس کے بعد شاپنگ سینٹر میں واقع تمام دکانداروں نے دکانیں ... مزید

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری

پیر 30 مئی 2016 13:04

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری

سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں انکروچمینٹ کے خلاف سب سے بڑا آپریشن جاری ہے سول اسپتال سانگھڑ کے ساتھشاپنگ سینٹر کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا گیاجس کے بعد شاپنگ سینٹر میں واقع تمام دکانداروں نے دکانیں ... مزید

سانگھڑ شہرمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں دوکانیں گرادی گئی

جمعرات 19 مئی 2016 14:54

سانگھڑ شہرمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، درجنوں دوکانیں گرادی گئی

سانگھڑ شہرمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن دوسرے روزجاری گورنمنٹ پرائمری گرلزاسکول سانگھڑ کے اطراف مارکیٹ ،نیشنل بینک سانگھڑ برانچ کی بونڈری سمیت درجنوں دوکانیں گرادی گئی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہرناجائز ... مزید

سانگھڑ، اربوں روپے مالیت کی ز مینوں کی بااثر افراد کو الاٹ منٹ کینسل ..

جمعرات 28 اپریل 2016 14:00

سانگھڑ، اربوں روپے مالیت کی ز مینوں کی بااثر افراد کو الاٹ منٹ کینسل کرنے کا عمل شروع

سانگھڑ گزشتہ 15سالوں میں غیر قانونی طور پرکسانوں اور مستحق غریبوں کے نام پر بااثر افراد کو الاٹ ہونے والی لاکھوں ایکڑاربوں روپے مالیت کی ز مینوں کی انکوائری اور کینسل کرنے کا عمل شروع تفصیلات کے ... مزید

محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ کی محکمہ فوڈ میں کارروائی ،کروڑوں روپے ..

بدھ 6 اپریل 2016 15:10

محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ کی محکمہ فوڈ میں کارروائی ،کروڑوں روپے کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ نے محکمہ فوڈ میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ غبن میں میں اکیلا ملوث نہیں ہوں سب ... مزید

مارکیٹ کمیٹی سانگھڑکی مہنگی اراضی کروڑوں میں فروخت کرکے چند ہزار روپے ..

پیر 21 مارچ 2016 16:35

مارکیٹ کمیٹی سانگھڑکی مہنگی اراضی کروڑوں میں فروخت کرکے چند ہزار روپے جمع کرائے جانے کا انکشاف

عجب کر پشن کی غضب ناک کہانی غریب ڈیپارٹمنٹ کی مہنگی اراضی کو کروڑوں میں فروخت کر کے چند ہزار روپے ڈیپارٹمنٹ کے اکاونٹ میں جمع کرانے کا انکشاف مارکیٹ کمیٹی کے اکاونٹ میں عملہ کو تنخواہ دینے کے لئے ... مزید

سانگھڑ ؛ ماں بیٹی کاقاتل گرفتار نہ ہوسکا

پیر 23 نومبر 2015 14:02

سانگھڑ ؛ ماں بیٹی کاقاتل گرفتار نہ ہوسکا

سانگھڑ شہرمیں ماں بیٹی کاقتل ملزم گرفتار نہ ہوسکا کیس داخل اطلاعات کے مطابق سانگھڑ شہرکے مرکزی عیدگاہ قبرستان کے گورکن کی بیٹی سیماں بی بی بیوی حمیدہ بی بی کواس کے سابق داماد نے مبینہ فائرنگ کرکے ... مزید

پاکستان ہائیڈروالیکٹرک یونین سانگھڑ کی واپڈا نجکاری کے خلاف ہڑتال ..

جمعرات 19 نومبر 2015 14:51

پاکستان ہائیڈروالیکٹرک یونین سانگھڑ کی واپڈا نجکاری کے خلاف ہڑتال تیسرے روزجاری رہی

پاکستان ہائیڈروالیکٹرک یونین سانگھڑ کی واپڈا کی متوقع نجکاری کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال تیسرے روزجاری رہی۔واپڈا آپریشن آفس سانگھڑ کے احاطے میں کیمپ میں ملازمین کی نجکاری کے خلاف نعرہ بازی کی۔ اس موقع ... مزید

پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین سانگھڑکی نجکا ری کے خلا ف ..

جمعہ 13 نومبر 2015 14:14

پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین سانگھڑکی نجکا ری کے خلا ف قلم چھوڑہڑتال

پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین سانگھڑ کی جانب سے حکومت کے سرکاری اداروں بشمول واپڈا کی کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف،پرائیوٹ چیف ایگزیکٹیوتعینات کرنے اورپیپکوکے خاتمہ کے خلاف واپڈاآفسوں ... مزید

مرکزی چیئرمین فشرفوک فورم محمدعلی شاہ کاپریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی ..

جمعرات 15 اکتوبر 2015 14:42

مرکزی چیئرمین فشرفوک فورم محمدعلی شاہ کاپریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

خوراک کے عالمی دن کے موقع پرمرکزی چیئرمین فشرفوک فورم محمدعلی شاہ کاپریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ خواتین ماہی گیروں کی شرکت تفصیلات کے مطابق خوراک کے عالمی دن کے موقع پرپریس کلب سانگھڑ ... مزید

سندھ ایریگشن ٹریڈیونین متحدہ فیڈریشن کے سامنے سیکڑوں ملازمین تنخواہوں ..

جمعہ 18 ستمبر 2015 16:24

سندھ ایریگشن ٹریڈیونین متحدہ فیڈریشن کے سامنے سیکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرسڑکوں پرآگئے

سندھ ایریگشن ٹریڈیونین متحدہ فیڈریشن کے سامنے سیکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرسڑکوں پرآگئے آفسوں کابائیکاٹ مرکزی رہنماؤں کاخطاب افسران کرپشن میں ملوث ہیں ان کااحتساب کیاجائے اس موقع ... مزید

سنجھور آئل فیلڈ سے آٹھ اینچ قطر کی پا ئپ لا ئن کا افتتاح کر دیا گیا

جمعرات 30 اپریل 2015 12:58

سنجھور آئل فیلڈ سے آٹھ اینچ قطر کی پا ئپ لا ئن کا افتتاح کر دیا گیا

سنجھور آئل فیلڈ سے آٹھ اینچ قطر کی پا ئپ لا ئن کا ایم پی اے نند کما رگو کھلا نی نے افتتاح کیا اس پا ئپ لا ئن سے سانگھڑ ،سنجھورو ،جھول رکن برڑا ،گجری،پادری گو ٹھ سمیت چھوٹے بڑے سا ٹھ گا ؤ ں کو فل پریشر ... مزید

او جی ڈی سی ایل سنجھوروفیلڈ کے 34 برطرف ملازمین کا بحالی کیلئے بھوک ہڑتال ..

جمعرات 23 اپریل 2015 13:15

او جی ڈی سی ایل سنجھوروفیلڈ کے 34 برطرف ملازمین کا بحالی کیلئے بھوک ہڑتال 73 روز میں داخل

او جی ڈی سی ایل سنجھوروفیلڈ کے 34 برطرف ملازمین کا بحالی کیلئے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال 73 روز میں داخل ، افسران انتظامیہ کی بے حسی، کسی نے رابطہ نہیں کیا، ملازمت کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا، برطرف ... مزید

سانگھڑ،گیس، بجلی کی لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ سمیت دیگر مسائل کے خلا ف 20 ..

جمعرات 16 اپریل 2015 14:37

سانگھڑ،گیس، بجلی کی لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ سمیت دیگر مسائل کے خلا ف 20 اپریل کو شٹربند ہڑتال کا فیصلہ

سانگھڑ کے سماجی وکیلوں سول سوسائٹی کا ڈسٹرکٹ بار سانگھڑ ہال میں اجلاس ہوا جس میں سانگھڑ میں صفائی کا ناقص نظام، سول اسپتال میں سہولتوں کا فقدان، سانگھڑ کے روڈ راستے گیس، بجلی کی لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ ... مزید

سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام

جمعرات 16 اپریل 2015 14:30

سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام

سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام عمل میں لا یا گیا کمیٹی کالج کی تعمیر نو اور ترقیا تی کا موں کا جائزہ لے کر مسائل کے حل میں اپنا کر دار ادا کریگی ۔پرنسپل صدیق انڑ سانگھڑ خبر کے مطا ... مزید

میونسپل کمیٹی سانگھڑ کے سی ایم او سے اضافی چارج واپس

جمعرات 16 اپریل 2015 14:29

میونسپل کمیٹی سانگھڑ کے سی ایم او سے اضافی چارج واپس

میونسپل کمیٹی سانگھڑ کے سی ایم او سے اضافی چارج واپس، شجاع عباسی نئے سی ایم او مقرر۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ میں حال ہی میں تعینات ہونے والے عزیزالرحمن تینو جن کے پاس سی ایم او سانگھڑ کا بھی اضافی ... مزید

او جی ڈی سی سنجھورو آئل فیلڈکے برطرف ملازمین کی 59 روز سے بھوک ہڑتال ..

جمعرات 9 اپریل 2015 13:18

او جی ڈی سی سنجھورو آئل فیلڈکے برطرف ملازمین کی 59 روز سے بھوک ہڑتال جاری

او جی ڈی سی سنجھورو آئلفیلڈکے برطرف ملازمین کی 59 روز سے بھوک ہڑتال کیمپ جاری، ملازمت پر بحال کیا جائے۔ یہ بات برطرف ملازمین رمضان چاکرانی، ہاشم ہنگورو، منور وسان ودیگر نے کہا کہ 59 روز سے بھوک ہڑتالی ... مزید

سانگھڑ، میٹھے اور سیم زدہ پانی کی نکاسی پر تحفظات، لوئر اسٹاف چار ماہ ..

جمعرات 9 اپریل 2015 13:18

سانگھڑ، میٹھے اور سیم زدہ پانی کی نکاسی پر تحفظات، لوئر اسٹاف چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

میٹھے اور سیم زدہ پانی کی نکاسی پر تحفظات، لوئر اسٹاف چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، انجینئر آفس کا گھیراؤ، نعرے بازی، افسر لاکھوں روپے کی کرپشن میں مبینہ ملوث ہے۔ یہ بات تنخواہوں سے محروم ملازمین ... مزید

ایریگیشن ڈرینج ڈویژن سانگھڑ کے 625 ملازمین ڈیڑھ سال سے تنخواہوں سے محروم

بدھ 18 مارچ 2015 13:35

ایریگیشن ڈرینج ڈویژن سانگھڑ کے 625 ملازمین ڈیڑھ سال سے تنخواہوں سے محروم

ایریگیشن ڈرینج ڈویژن سانگھڑ کے 625 ملازمین ڈیوٹیاں کرنے کے باوجود ڈیڑھ سال سے اپنی تنخواہوں سے محروم، ملازمین کے گھروں میں فاقے وغربت نے ڈیرے ڈال دیئے، ایریگیشن ڈرینج ڈویژن میں اقربا پروری، ملازمین ... مزید

Load More