Local News of Sukkur in Urdu

Sukkur City's Local Urdu News سکھر شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sukkur on UrduPoint local section. Full coverage on Sukkur city Local news. Including photos & videos.

سکھر شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

سندھ کے شہر سکھر کے دارالامان میں بھی خواتین کو امان نصیب نہ ہوا

منگل 31 مئی 2022 17:01

سندھ کے شہر سکھر کے دارالامان میں بھی خواتین کو امان نصیب نہ ہوا

سندھ کے شہر سکھر کے دارالامان میں بھی خواتین کو امان نصیب نہ ہوا، انچارج کی طرف سے سہولتوں کی فراہمی کے بجائے ناروا رویے اور ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔دارالامان سکھر میں گزشتہ3 سال سے ... مزید

سپریم کورٹ   باوقار اداره ہے ، کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے ..

منگل 31 مئی 2022 14:21

سپریم کورٹ باوقار اداره ہے ، کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے اپنی پسند کے فیصلے لینے کی کوشش کرے

سکھر لائرز الائنس کے صدر سینئر ایڈووکیٹ سید سردار علی شاہ جیلانی ، جنرل سیكرٹری فرزند علی ابڑو ، رمیز راجہ ایڈووکیٹ ، سیف الرحمن اور دیگر عہدیداران نے عمران خان کے پشاور میں وكلا کنونشن كو نام نہاد ... مزید

سکھر کے سینئر صحافی مرحوم مدثر کلھوڑو کی چوتھی برسی منائی گئی

جمعہ 27 مئی 2022 16:58

سکھر کے سینئر صحافی مرحوم مدثر کلھوڑو کی چوتھی برسی منائی گئی

سکھر کے سینئر صحافی مرحوم مدثر کلھوڑو کی چوتھی برسی منائی گئی ، برسی تقریب میں مرحوم کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ۔ جمعہ کو سکھر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام مقامی سینئر صحافی مدثر کلہوڑو ... مزید

ضلع خیرپور میں سکولوں کی تعمیرات اور مرمت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

جمعرات 26 مئی 2022 16:09

ضلع خیرپور میں سکولوں کی تعمیرات اور مرمت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ضلع خیرپور میں اسکولوں کی تعمیرات اور مرمت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔ جمعرات کو ڈپٹی کمشنر خیرپور سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے دربار ہال میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ... مزید

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش

پیر 23 مئی 2022 15:15

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر کے مطابق 24 گھنٹوں میں گڈو 2 ہزارکیوسک ... مزید

سیپکوسربراہ  کی کارروائی ،سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع ، ایس ڈی او ..

ہفتہ 21 مئی 2022 15:14

سیپکوسربراہ کی کارروائی ،سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع ، ایس ڈی او ،ایل ایس اور لائن مین معطل

سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعید احمد ڈاوچ نے سکھر میں کارروائی کے دوران سینکڑوں غیر قانونی کنکشن منقطع کر کے بجلی چوروں پر جرمانے عائد کیے اور بچلی چوری روکنے میں ناکامی پر ایس ... مزید

بلا  رجسٹریشن، ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم چوتھے روز بھی ..

جمعہ 20 مئی 2022 16:43

بلا رجسٹریشن، ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم چوتھے روز بھی جاری

صوبائی وزیر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کی خصوصی ہدایت پر بغیر رجسٹریشن، ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم چوتھے روز بھی جاری رہیں۔ صوبائی وزیر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کی خصوصی ہدایت ... مزید

خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد

جمعہ 20 مئی 2022 16:43

خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد

خیرپور ضلع میں انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ پولیو مہم 23 مئی سے شروع ہوگی جو 28 مئی تک جاری رہے گی اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضمیر احمد جاگیرانی اور ڈسٹرکٹ ... مزید

سکھر میں جی ایم سی کالج کے پرنسپل کا طلباء پرمبینہ تشدد،طلباء سراپا ..

جمعرات 19 مئی 2022 15:54

سکھر میں جی ایم سی کالج کے پرنسپل کا طلباء پرمبینہ تشدد،طلباء سراپا احتجاج بن گئے

سکھر میں جی ایم سی کالج کے پرنسپل کے طلباء پرمبینہ تشددپر طلباء سراپا احتجاج بن گئے ،پرنسپل آفس کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سکھر کے سردار غلام محمد خان مہر میڈیکل ... مزید

سکھر کے مختلف علاقوں میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم ، لوگوں کو ٹھنڈے مشروبات ..

جمعرات 19 مئی 2022 15:50

سکھر کے مختلف علاقوں میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم ، لوگوں کو ٹھنڈے مشروبات اور پانی کی بوتلوں کی فراہمی

سکھر کے مختلف علاقوں میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم کر دیئے گئے ، لوگوں کو ٹھنڈے مشروبات اور پانی کی بوتلیں دی جا رہی ہیں ۔ سندھ حکومت کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر حاوید ... مزید

ڈپٹی کمشنر خیرپور کا دوسرے روز امتحانی مراكز کا دوره، طلبہ کو تمام ..

بدھ 18 مئی 2022 16:34

ڈپٹی کمشنر خیرپور کا دوسرے روز امتحانی مراكز کا دوره، طلبہ کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر خیر پور سیف اللہ ابڑو نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کے دوسرے روز بدھ کو کمپری ہینسو ہائی سکول سمیت دیگر امتحانی سینٹرز کا ... مزید

سکھر اور خیر پور میں بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی دوسرے روز ..

بدھ 18 مئی 2022 16:34

سکھر اور خیر پور میں بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی دوسرے روز بھی جاری رہی

سکھر اور خیر پور میں بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی دوسرے روز بھی جاری رہی ۔صوبائی وزیر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کی خصوصی ہدایت پر بغیر رجسٹریشن ، اپلائیڈ فار، ٹیکس ادا نہ کرنے ... مزید

کشمور کے قریب پانی بھرنے پر جھگڑا ، نوجوان قتل

پیر 16 مئی 2022 15:36

کشمور کے قریب پانی بھرنے پر جھگڑا ، نوجوان قتل

کشمور کے قریب پانی بھرنے کی معمولی بات پر جھگڑا ، نوجوان كوفائرنگ کرقتل کردیا گیا ۔ پیر کوترجمان کشمور پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمور کے قریب تهانہ آر ڈی 109 کی حدود میں گاؤں کے لوگ ہینڈ پمپ ... مزید

سکھر، روہڑی کے قریب 2قبائل میں تصادم، 11 افراد زخمی

پیر 16 مئی 2022 13:28

سکھر، روہڑی کے قریب 2قبائل میں تصادم، 11 افراد زخمی

روہڑی کے قریب2قبائل میں تصادم سے 11 افراد زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز روہڑی کے قریب گاؤں لونگ بھٹی میں سروری قبیلہ اور سروہی قبیلہ کے درمیان دیرینہ تنازع پر جھگڑا ہو ا، جس میں سروری قبیلہ کے 4اور سروہی ... مزید

خیرپور میں  پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

پیر 16 مئی 2022 12:56

خیرپور میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

خیرپور میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ۔ گزشتہ روز خیر پور میرس میں مسلم لیگ فنکشنل اور سماجی تنظیم حب وطن برادری کے زیر اہتمام افواج پاکستان کی حمایت اور ان سے اظہار یكجهتی کے لئے ... مزید

خیرپور پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ، 20 مشتبہ افراد گرفتار

پیر 16 مئی 2022 12:54

خیرپور پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ، 20 مشتبہ افراد گرفتار

خیرپور پولیس کا کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن ، 20 سے زیادہ مشتبہ افراد كو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان خیرپور پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب پولیس نے خیر پور کے کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ ... مزید

روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے موٹر وے پولیس سکھر ..

ہفتہ 14 مئی 2022 13:56

روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے موٹر وے پولیس سکھر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے موٹر وے پولیس سکھر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ گزشتہ روز سکھر میں موٹر وے پولیس کے زیر اہتمام آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے آڈیٹوریم ... مزید

سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ، دو نئے عہدیدار نامزد

ہفتہ 14 مئی 2022 12:52

سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ، دو نئے عہدیدار نامزد

سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ، دو نئے عہدیدار نامزد کئے گئے ۔ گزشتہ روز سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسو سی ایشن سکھر ڈویژن کا ایک اجلاس ڈویژنل صدر ذوالفقار علی کمانگر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ... مزید

پانی کے سنگین بحران کے خلاف سندھ آباگارتنظیم کی کال پرملکانی شریف میں ..

بدھ 11 مئی 2022 17:08

پانی کے سنگین بحران کے خلاف سندھ آباگارتنظیم کی کال پرملکانی شریف میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی

سکھربیراج کے آخری سرے کی آبپاشی سب ڈویژن خیرپورگمبوکی سترہ شاخوں میں جاری پانی کے سنگین بحران کے خلاف سندھ آباگارتنظیم کی کال پرپنگریوکے نواحی شہرملکانی شریف میں شٹرڈان ہڑتال کی گی اس موقع پرشہرکے ... مزید

سندھ کے بیراجوں میں پانی کا شدید بحران برقرار، پانی کی کمی  بڑھ  گئی ..

بدھ 11 مئی 2022 16:36

سندھ کے بیراجوں میں پانی کا شدید بحران برقرار، پانی کی کمی بڑھ گئی ، دو دنوں میں صرف ایک ہزاركیوسك اضافہ ہوا

سندھ کے بیراجوں میں پانی کا شدید بحران برقرار، پانی کی کمی 52 فیصد سے بڑھ کر 62 فیصد ہو گئی ، 48 گھنٹوں میں صرف ایک ہزار كیوسك پانی کا اضافہ ہوا ۔ بدھ کے روز سکھر بیراج انتظامیہ نے دریائے سندھ میں پانی ... مزید

Load More