Cricket - Urdu News
کرکٹ ۔ متعلقہ خبریں
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
-
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
وفد نے مشیر کھیل کی جانب سے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کئے جانے والے اقدامات اور کوششوں کو سراہا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم اقدام کے طور پر " یوتھ انٹر پرینورشپ پروگرام" کے اجراء کا فیصلہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ایکس پوسٹ میں کے پی اور پنجاب کے گورنرز کی مامزدگی کا اعلان
جمعہ 3 مئی 2024 -
کرکٹ سے متعلقہ تصاویر
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
تینوں بینک ملازم ،جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث ،نوٹ بنانے میں استعمال ہونے والی سیاہی کا کاروبار بھی کرتے ہیں
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
جمعہ 3 مئی 2024 - -
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان سپر لیگ ٹین بارے اہم اجلاس (آج) لاہور میں ہوگا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
گوادر اور مکران کو ہم اہم تجارتی مرکز بنانے کے خواں ہیں، جام کمال عالیانی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا یوتھ انٹر پرینورشپ پروگرام کے اجراء کا فیصلہ
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت نیزہ بازی ، تیراندازی، گھڑ سواری، تیراکی اور دیگر روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائی جائے ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 -
-
برطانوی ہائی کمشنر کاعالمی یوم صحافت پر صحافتی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کادورہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
د*بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
جمعہ 3 مئی 2024 - -
حکومت ملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے پرعزم ہے ،کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں میں بھی لیگ شروع کرادینگے، رانا مشہود
جمعہ 3 مئی 2024 - -
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
Yپہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز2024 کا دوسرا روز
و* اتھلیٹکس میں لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے 117 پوائنٹس کے ساتھ میدان مار لیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ٌمنتخب بلدیاتی نمائندے صاف و شفاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔محمد یوسف
جمعہ 3 مئی 2024 - -
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمزپروقار تقریب میں اختتام پذ ہوگئی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمدیوسف کایونین کمیٹی نمبر 9 صباچورنگی کا دورہ
منتخب بلدیاتی نمائندے صاف و شفاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں،محمد یوسف
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Cricket in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Cricket. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کرکٹ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کرکٹ سے متعلقہ مضامین
-
نیپال کے بعد سری لنکا بھی بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کولمبو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
میانوالی شہر''میاں سلطان زکریاؒ'' کے نام پر میانوالی کہلاتا ہے۔ جنوبی ایشیا کے تمام حکمرانوں نے اپنے اپنے وقت میں یہاں حکومت کی۔ سلطان محمود غزنوی نے راجا جے پال کو شکست دے کر یہاں پہلی اسلامی حکومت ..
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
-
قراردادِ پاکستان سے موجودہ پاکستان تک
ہمارے آباؤ و اجداد نے اپنے لہو کے ایک ایک قطرے سے اس وطن کی مٹی کے ہرذرّے کو غسل دے کر پاکیزہ بنایا۔ لیکن آج اگر ہم اپنی حالت پر طائرانہ نگاہ دوڑائیں تو یہ حقیقت واضح ہوگی کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کی ..
-
کھیلوں کا بادشاہ
دنیا میں بہت کم کھیل ایسے ہیں جن پر موسم کے اثرات مرتب ہوتے ہوں اور جن کھیلوں پر موسم کے اثرات اترتے بھی ہیں وہ دونوں ٹیموں پر یکساں ہوتے ہیں جیسا کہ فٹبال یا ہاکی کو دیکھ لیں مگر کرکٹ میں ایسا نہیں ..
-
تاریخ کے عظیم ولنز
دُنیا کو ولنز کی ضرورت نہیں! اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اُن کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی موجودہ دور میں سفّاکیت اور درندگی میں سب پر بازی لے جاتے ہوئے نظر آتے ہیں
مزید مضامین
کرکٹ سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش
کرکٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.