Germany - Urdu News
جرمنی ۔ متعلقہ خبریں
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ ، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل کی ملاقات
دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
منگل 7 مئی 2024 - -
16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ (آج)سے کراچی میں شروع ہوگی
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان میں کاربن مارکیٹس کی تجارت میں بڑی صلاحیت ہے،رومینہ خورشید عالم
پاکستان کی ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کو سی بی اے ایم کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑیگا ،حکومت خدشات سے نمٹنے کیلئے بات چیت کو بڑھا رہی ہے،کوآرڈینیٹروزیراعظم
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان میں کاربن مارکیٹس کی تجارت میں بڑی صلاحیت ہے، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کا سیمینار سے خطاب
منگل 7 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
منگل 7 مئی 2024 -
جرمنی سے متعلقہ تصاویر
-
سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 (آج) سے شروع ہوگی جو بارہ مئی تک جار ی رہے گی
منگل 7 مئی 2024 - -
نوجوان طبقے کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق نئی تکنیکی اور ووکیشنل سکلز سے آراستہ کرنے کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا
منگل 7 مئی 2024 - -
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
ڈی ڈبلیو منگل 7 مئی 2024 - -
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
ملزم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے،بھارتی ٹی وی
منگل 7 مئی 2024 - -
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
ڈی ڈبلیو پیر 6 مئی 2024 - -
زرعی ترقی کیلئے بہترین پیدوار کی حامل اجناس اور لائیوسٹاک کی اعلیٰ نسلوں کے حصول کیلئے جینوم ایڈیٹنگ کا فروغ نا گزیر ہے، وائس چانسلر
پیر 6 مئی 2024 -
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
ڈی ڈبلیو پیر 6 مئی 2024 - -
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی وفاقی وزیر احد چیمہ سے ملاقات ، پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے سخت اقدامات کی تعریف
پیر 6 مئی 2024 - -
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
پیر 6 مئی 2024 - -
لائوس کے صدر7 مئی سے روس کا 5 روزہ دورہ کریں گے
پیر 6 مئی 2024 - -
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
ڈی ڈبلیو پیر 6 مئی 2024 - -
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
پائلٹ نے سکیورٹی کے طریقہ کار کی تعمیل میں ہوائی اڈے پر واپس آنے کا فیصلہ کیا۔ ایئرلائن کا اعلامیہ
پیر 6 مئی 2024 - -
فلسطینی نژاد برطانوی ڈاکٹر کو فرانسیسی حکام نے جبراً واپس لندن بھِیج دیا
پیر 6 مئی 2024 - -
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
ڈی ڈبلیو اتوار 5 مئی 2024 - -
ج*کینیڈا میں گرفتار باشندوں کی گرفتاری کی تفصیلا ت کا انتظار ہے،بھارت
/ کینیڈا میں الیکشن ہونے والا ہے اور وہان جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اٴْس کی اندرونی سیاست سے تعلق رکھتا ہے،بھارتی وزیر خارجہ
اتوار 5 مئی 2024 -
Latest News about Germany in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Germany. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جرمنی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جرمنی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جرمنی سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
مزید مضامین
جرمنی سے متعلقہ کالم
-
اوکاڑہ یونیورسٹی میں غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد
(شجاعت خان احمدانی)
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
ہم سادگی کیوں نہیں اپناتے ؟
(میجر مسعود الحسن صدیقی (ریٹاٸرڈ))
-
”افغان بحران پاکستان کے لیے نیا امتحان“
(نسیم الحق زاہدی)
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی سالانہ کرپشن رپورٹ
(محمد ریاض)
-
”اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم “
(نسیم الحق زاہدی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.