Daniyal Aziz - Urdu News
دانیال عزیز ۔ متعلقہ خبریں
دانیال عزیز چوہدری مسلم لیگ نواز کے انتہائی سرگرم کارکن ہیں.
-
�فسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری
احمد عزیز تارڈ سیکرٹری اطلاعات تعینات ،3 ماہ کیلئے ڈی جی پی آر کے عہدہ کا اضافی چارج بھی تفویض ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) اکرام الحق کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
2 سال قبل دیوالیہ ہو جانے والے سری لنکا میں بھی مہنگائی کی شرح عشاریہ 9 فیصد تک گر چکی، حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ہے بالکل غدر مچا ہوا ہے، دانیال عزیز
محمد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
حکومت نے بیان دیا کہ 590 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے
590 ارب کا مطلب 18روپے 32 پیسے ہر کسی کے بل میں کم آنے تھے، حکومت کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ ہے، حکومت امیروں کو چھوٹ اور غریبوں پر مزید ٹیکس لگانا چاہتی ہے، سابق وزیر دانیال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
8 فروری کا فارم 47 کا الیکشن تھا، سُبکی ہونے پر اب سیدھا فارم 45 کو پکڑا گیا
بعض پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 97 فیصد کیسے آگیا؟ دھاندلی کیلئے ٹریننگ کردہ97 فیصد پولنگ افسران کو تعینات نہیں کیا گیا، سابق وزیر دانیال عزیز کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 -
دانیال عزیز سے متعلقہ تصاویر
-
ضمنی انتخابات : پنجاب میں موبائل فون اور فورجی سروس کی بندش پری پول دھاندلی ہے.تحریک انصاف ‘لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی قومی اسمبلی کی خالی کی گئی نشست این اے148ملتان پر الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق ضمنی الیکشن 15مئی کو ہوگا
میاں محمد ندیم اتوار 21 اپریل 2024 - -
حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
احسن اقبال کے بیٹے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چودھری اویس قاسم کے درمین کانٹے دار مقابلہ متوقع
منگل 16 اپریل 2024 - -
سرکاری عمارت پرسیاسی بینر لگانے کا معاملہ، دانیال عزیز کی درخواست نمٹا دی گئی
جمعرات 22 فروری 2024 - -
دانیال عزیز کا این اے 75 کے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار
. یہ الٹے نتائج ہیں،6 ہزار ووٹ لینے والا امیدوار 99 ہزار ووٹ کیسے لے سکتا ہے،مجھ سمیت تمام امیدوار اس الیکشن کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں ،میڈیا سے گفتگو
پیر 12 فروری 2024 - -
دانیال عزیز کا این اے 75 کے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار
. یہ الٹے نتائج ہیں،6 ہزار ووٹ لینے والا امیدوار 99 ہزار ووٹ کیسے لے سکتا ہے،مجھ سمیت تمام امیدوار اس الیکشن کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں ،میڈیا سے گفتگو
اتوار 11 فروری 2024 - -
دانیال عزیز کا این اے 75 کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواردانیال عزیزکے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
آراوآفس کے پاس ٹارچرسیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیزکی اہلیہ کا انکشاف
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
دانیال عزیز کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا
جمعہ 9 فروری 2024 - -
انیال عزیز کو الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا ، ڈی پی او نارووال
جمعہ 9 فروری 2024 - -
بلاول بھٹو کے والد کی آزاد امیدواروں کو قابو کرنے کی صلاحیت اچھی ہے
پنجاب میں آزاد امیدوار (ن) لیگ کی کامیابی کے قریب بھی نہیں ، رات تین بجے تک کے نتائج کے مطابق ن لیگ زیادہ نشستوں پر جیت رہی تھی اب اگر کسی اور کی حکومت بنی تو اسے قبول کریں ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 - -
دانیال عزیز واضح برتری سے جیت چکے ہیں، رزلٹ نہیں مل رہا، اہلیہ دانیال عزیز
جمعہ 9 فروری 2024 - -
دانیال عزیز کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا
جمعہ 9 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے،اسحاق ڈار
آزاد امیدوار 72 گھنٹے میں کسی جماعت کو جوائن کریں گے، سابق وزیرخزانہ
جمعہ 9 فروری 2024 - -
این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز گرفتار
جمعہ 9 فروری 2024 -
Latest News about Daniyal Aziz in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Daniyal Aziz. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دانیال عزیز کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ دانیال عزیز کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
دانیال عزیز سے متعلقہ مضامین
دانیال عزیز سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.