
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی
پیر 22 اپریل 2024
23:35

(جاری ہے)
ہمیں بتایا کہ 100جعلی ووٹوں کی کاپی ڈال گئے ہیں، ہم نے کہا یہ نکال دو، لیکن انہوں نے کہا کہ ہم نہیں نکال سکتے ہماری نوکری کا مسئلہ ہے، 8فروری کے الیکشن میں مجھے بھی گرفتار کیا گیا تھا، میری بیوی اور بیٹے کو گرفتار کیا گیا، ہم کوئی 9مئی والے لوگ نہیں تھے، شریف لوگوں کی پگڑی اچھالنا معمول بن گیا ہے۔
میں نے قانون کے مطابق الیکشن لڑنے کیلئے 20ہزار روپے جمع کروائے تھے میرے پیسے واپس کریں مجھے گرفتار کیوں گیا؟ ابھی تک میرے مچلکے تسلیم نہیں کررہے کہ کہتے کہ ایف آئی آرز نہیں مل رہی، مجھے دو دن صرف اس لئے گرفتار رکھا کہ میں اپنے حلقے میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ نہ کرسکوں۔8 فروری والا سلوک کل ضمنی انتخابات میں کیا گیا، بعض پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 97فیصد تھا،یہ کیسے آگیا؟ پولیس گردی ان کا شیوہ بن چکا ہے۔پی پی 54میں دھاندلی کیلئے ٹریننگ کردہ 97فیصد پولنگ افسران کو تعینات نہیں کیا گیا، دراصل 8فروری کا الیکشن فارم 47کا الیکشن تھا، جس پر بہت سبکی ہوئی ، اب سیدھا فارم 45کو پکڑا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بیان دیا کہ 590ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے، 590ارب کا مطلب 18روپے 32پیسے ہر پاکستانی کے بل میں کم ہونے تھے، 590ارب روپے ٹیکنیکل یا لائن لاسز نہیں بجلی چوری ہوتی ہے، افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے، حکومت کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ ہے، حکومت امیروں کو چھوٹ اور غریبوں پر مزید ٹیکس لگانا چاہتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی
-
بارڈر پر تناؤ ہے لیکن ڈرنا نہیں پاکستانی ڈرنے والے نہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ فوج کے باوجود پہلگام کا واقعہ ہونا مودی سرکار کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے دورہ، انڈر پاس پر تعمیراتی کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.