Fawad Chaudhry - Urdu News
فواد چوہدری ۔ متعلقہ خبریں
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
ہمارے معاشرتی حالات ایسے ہیں کہ تحریک ختم کرنا قیادت کے بس میں نہیں ہوگا،سابق وفاقی وزیرکابیان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں،تحریک شروع ہوئی تو اسے ختم کرنا قیادت کے بس میں بھی نہیں ہوگا،بیان
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
جنرل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا لیکن آج بھٹو کی پارٹی جنرل ضیاء کے بیٹے اعجازالحق کے ساتھ بیٹھ کر 9 مئی کے واقعات کی مذمت کر رہی تھی، سینئر صحافی ... مزید
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
ورنہ خواجہ آصف، عطا تارڑ اور ان سب نے دبئی میں اقاموں پر نوکریاں کر رہے ہونا تھا، فواد چوہدری کا ردعمل
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے درخواست پر کارروائی 16 مئی تک ملتوی
جمعرات 9 مئی 2024 -
فواد چوہدری سے متعلقہ تصاویر
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
رات میرے آبائی گھر میں پولیس نے چھاپہ مارا، اسلام آباد میں ہوں، آجائیں گرفتار کرلیں، نعیم پنجوتھا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
ہاتھیوں کی لڑائی میں نقصان ہمیشہ چینوٹی اور گھاس کا ہی ہوتا اور ایسا ہی کچھ حال پاکستان کی عوام کا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
ساجد علی جمعرات 9 مئی 2024 - -
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
ڈی ڈبلیو منگل 7 مئی 2024 - -
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
پیر 6 مئی 2024 - -
ًاسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری کی درخواست نیب پراسیکیوٹر کے بیان پر نمٹادی
پیر 6 مئی 2024 -
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
پولیس نے بلایا تھا، آ گئے ،ہمارا ان کیسز سے کیا تعلق ،ریلیف نہ ملنا عجیب بات ہے‘فواد چوہدری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نریندر مودی نے انتخابی مہم کو پاکستان پر ہرزہ سرائی کا سہارا بنالیا
پاکستان کے سیاست دان انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کی دعائیں مانگ رہے ہیں،خطاب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست، سماعت 9 مئی تک ملتوی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
ڈی ڈبلیو جمعرات 2 مئی 2024 - -
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
4 ڈویژنوں میں47 مقدمات درج ہیں‘ ہمیں کیس کو پیش کرنے کے لیے کچھ مہلت دی جائے. وکیل کی عدالت سے استدعا‘فواد چوہدری کی سرکاری وکیل سے سرگوشیاں کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی
میاں محمد ندیم جمعرات 2 مئی 2024 - -
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
عمران خان کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کرنا ممکن نہیں، اگر وہ ڈیل کرتے ہیں تو اُنہیں نقصان ہوگا اور وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
چاہتے ہیں تلخیاں کم ہوں، اللہ آسانیاں پیدا کرے، ہماری باری آئے گی تو ہم اپنی کہانی سنائیں گے، میڈیا سے گفتگو
بدھ 1 مئی 2024 - -
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
منگل 30 اپریل 2024 -
Latest News about Fawad Chaudhry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fawad Chaudhry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فواد چوہدری سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ ..
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
فواد چوہدری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.