سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
آرمی چیف کی سمگلنگ کے خاتمے میں معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہیں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،وزیراعظم کی ایبٹ آباد میں شہید کسٹمزانسپکٹرحسنین ترمذی کے اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 15:55
(جاری ہے)
ہمیں شہید انسپکٹرحسنین ترمذی پر فخر ہے۔
چیئرمین ایف بی آر، متعلقہ ایجنسیز کے افسران موجود ہیں، محسن نقوی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے یکسو ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کےساتھ مل کرسمگلنگ کاقلع قمع ضروری ہے، سمگلنگ کے خاتمے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کارلائیں گے، سمگلرز کا مکمل طور پر خاتمہ یقینی بنائیں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے متحرک ہیں۔سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، اس کی روک تھام کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ اپنے جوانوں کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کریں گے، اسمگلنگ کاخاتمہ کرکے عوام کے اربوں ڈالر بچائیں گے، سمگلنگ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کریں گے، سمگلنگ سب کی مشترکہ دشمن ہے،سمگلنگ کا مکمل طورپرخاتمہ یقینی بنائیں گے۔واضح رہے کہ تین روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 3 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے تھے۔رواں ہفتے کسٹم اہل کاروں کو دو بار نشانہ بنایا گیا، گزشتہ چند دنوں کے دوران کسٹم اہلکاروں پر 2 حملے کیے گئے، جس میں 8 اہلکار شہید ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد ،خواتین سے بدتمیزی کرنے اور زائد کرایہ وصولی پر ڈرائیور کو گاڑی سمیت تھانہ بند کر دیاگیا
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی اور قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اﷲ خان کابٹگرام ..
اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے
ایبٹ آباد،صوبائی وزراءارشد ایوب اور نذیرعباسی کی زیر صدارت میٹنگ
مانسہرہ،بیدڑہ انٹرچینج پر ہائی وے پولیس پر فائرنگ،ایک ایم ایم پی آئی شہید،کانسٹبل زخمی
قائمقام سیشن جج ایبٹ آباد کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
عوام کو سچ سے باخبر رکھنے والے صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں،ایم پی اے آمنہ سردار
ایبٹ آباد کینٹ بورڈ مکینوں کےقبرستان کے لئے 50کنال اراضی مختص
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ایبٹ آباد کانجی سکول میں ٹریفک قوانین سے آگاہی متعلق سیمینار کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس،ہائوسنگ سوسائٹی دوتار گلی دھمتوڑ کی رجسٹریشن بارے امور زیر بحث لائے ..
حویلیاں ،پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 4اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف