یتیم خانہ دارالعلوم تدریس القرآن ایبٹ آباد میں چیئرٹی افطار ڈنر کل ہو گا
جمعہ 24 مئی 2019 12:26
(جاری ہے)
چیئرمین محمد ساجد اعوان کے مطابق ادارہ یتیم خانہ اپنے قیام سے لیکر اب تک یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت کی ذمہ داری نبھا رہا ہے، بچوں کو روزمرہ کی تمام ضروریات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے یتیم بچوں کی کفالت کی جا رہی ہے، عوام کو اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے تاکہ ان یتیم بچوں کو بھی بہتر مستقبل مہیا کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ پہلے یہ چیئرٹی ڈنر جمعہ کے روز ہونا تھا تاہم نامعلوم وجوہات کی بناء پر چیئرٹی ڈنر میں ایک دن کی تاخیر کرنا پڑی ہے اور اب یہ چیئرٹی ڈنر ہفتہ کے روز ہو گاایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع ..
ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں ..
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان